بلاگ سپاٹ کے ایک پیج سے comments box اور sidebar ختم کرنا

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

بلاگ سپاٹ کے ایک پیج سے comments box اور sidebar ختم کرنا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a میں نے بلاگ سپاٹ پر ایک بلاگ بنایا ہے بلاگ کا تھیم 3 columan ہے میں یہ چاہتا
ہوں کے میں اس میں جو پیج بنائے ہیں ان میں سے ایک پیج کے آخر پر جو comments box ہے اس کو ختم کر دو سرف ایک پیج کے ساتھ یہ ہوں ساتھ یہ کے جب اس پیج کو openکریں تو دونوں طرف کے side bar بھی ختم ہوں یہ دونوں عمل میں صرف اس ایک پیج کے لیے چاہتا ہوں
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: بلاگ سپاٹ کے ایک پیج سے comments box اور sidebar ختم کرن

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a کوئی بھائی جواب دے دو
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: بلاگ سپاٹ کے ایک پیج سے comments box اور sidebar ختم کرن

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a جواب دے دو یار
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: بلاگ سپاٹ کے ایک پیج سے comments box اور sidebar ختم کرن

Post by zahidartist »

c;om;pu;te;r;beat
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلاگ سپاٹ کے ایک پیج سے comments box اور sidebar ختم کرن

Post by چاند بابو »

میرے بھائی ورڈپریس میں تو ہر کام کے لئے آپ کو پلگ ان کی سہولت عام ملتی ہے۔
کوئی پلگ ان ڈھونڈلیجئے جو یہ کام باآسانی کر دے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: بلاگ سپاٹ کے ایک پیج سے comments box اور sidebar ختم کرن

Post by zahidartist »

میں blogspot استعمال کر راہا ہوں
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلاگ سپاٹ کے ایک پیج سے comments box اور sidebar ختم کرن

Post by چاند بابو »

اوہ سوری میں نے پہلے توجہ ہی نہیں دی ہے۔
بہرحال بلاگ سپاٹ کے بارے میں تو مجھے اتنا علم بھی نہیں جتنا ورڈپریس کے بارے میں ہے۔
البتہ بلاگ سپاٹ میں تو صفحات پر پوسٹس ہی لگائی جاتی ہیں اور میرے خیال میں کسی بھی انفرادی پوسٹ کے کمنٹس بند کیئے جا سکتے ہیں۔

البتہ یہ صرف میری رائے ہے باقی اگر کوئی بلاگ اسپاٹ کا ماہر ہو تو اس سے پوچھ لیں وگرنہ گوگل سے ہی پوچھ لیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: بلاگ سپاٹ کے ایک پیج سے comments box اور sidebar ختم کرن

Post by zahidartist »

چاند بھائی آپ یہ عمل کر چکے ہیں یہ دیگھیں
[link]http://urdunama.org/web-desiging-by-urdunama/[/link]
اس پیج کے آخر سے آپ نے تبصرے کی option ختم کی ہے
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلاگ سپاٹ کے ایک پیج سے comments box اور sidebar ختم کرن

Post by چاند بابو »

zahidartist wrote:چاند بھائی آپ یہ عمل کر چکے ہیں یہ دیگھیں
[link]http://urdunama.org/web-desiging-by-urdunama/[/link]
اس پیج کے آخر سے آپ نے تبصرے کی option ختم کی ہے
جی جی بالکل یہ میں کر چکا ہوں مگر محترم وہ بلاگ ہے جس کے بارے میں آپ پوچھ رہے ہیں۔
اور یہ ورڈپریس ہے جہاں پر میں یہ کام کر چکا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلاگ سپاٹ کے ایک پیج سے comments box اور sidebar ختم کرن

Post by چاند بابو »

اچھا میں نے ابھی ابھی بلاگ اسپاٹ پر دیکھا ہے کمنٹس ختم کرنے کا آپشن تو صفحہ بناتے وقت ہی آ جاتا ہے۔
آپ اپنا صفحہ ایڈیٹ کریں دائیں طرف جو پیج آپشن موجود ہیں وہاں پر Comments والے کالم میں No پر چیک لگا دیں۔
بس ہو گیا کام۔
باقی رہ گیا صفحہ پر سائیڈ بارز والا معاملہ تو اس کے لئے آپ کو اپنے بلاگ کے تھیم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنا پڑے گی۔
اس بارے میں میرا علم نہایت کم ہے آپ یہ لنک دیکھ لیں شاید اس میں آپ کے سوال کا جواب موجود ہے۔
[link]http://www.bloggersentral.com/2010/02/a ... tatic.html[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: بلاگ سپاٹ کے ایک پیج سے comments box اور sidebar ختم کرن

Post by zahidartist »

جزاک اللہ
چاند بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ میں کوشش کرتا ہوں
Jahad Is Our Way
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”