راوٹر یا موڈیم میں میک فلٹریشن کس طرح کرتے ہیں.؟

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

راوٹر یا موڈیم میں میک فلٹریشن کس طرح کرتے ہیں.؟

Post by عتیق »

بسم اللہ الرحمن الرحیم.............................

تو دوستوں
فہیم بھیا کی فرمائیش میں میں نے یہ ویڈیو بنائی ہے.............اور اس میں آپ کسی بھی راوٹر یا موڈیم میں میک فلٹریشن کے حولے سے معلومات حاصل کرسکتے ہیں...............یہ طریقہ تو صرف اور صرف پی ٹی سی ایل موڈیم کا ہے ویسے اسی رول سے ہم دیگر راوٹر یا موڈیم میں میک فلٹر کرسکتے ہیں.میک اصل میں 48 بٹس کو بانڈری نمبر ہوتا ہے جو الفابیٹ اور نومیرکل کی شکل میں‌ ہوتا ہے.....
مجھے امید ہے سمجھ میں بھی آئے گا اور اپنی قیمتی رائے بھی دینگے..........
پیش خدمت ہے.
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=a0qRqe6pkvc[/utvid]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: ہم کسی راٹر یہ موڈیم میں میک فلٹریشن کس طرح کرتے ہیں.؟

Post by فہیم »

السلام علیکم
بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ. کل اشفاق بھائی نے بھی یہی سمجھایا ہے. اور میک فلٹر سے سمارٹ فون یوز بھی کیا ہے.
آپ کی وائی فائی نیٹ ورک والی ویڈیو کا ابھی انتظار ہے.کیو نکہ مجھے بھی چھوٹے پیمانے پر نیٹ ورک بنا نا ہے.
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: راوٹر یا موڈیم میں میک فلٹریشن کس طرح کرتے ہیں.؟

Post by عتیق »

انشا ء اللہ میں پیش کردونگا............ویڈیو تو بنا لی ہے.........لیکن ایڈٹ نہیں کر پرہا ہوں کیوں کے پہلے میرے پاس nokia N8 تھا جو میرے کزن سے چوروں نے چھین لیا......میں اکثر ویڈیو یا ٹیوٹوریل بھی اسی ویڈیو سے بناتا تھا....................اب دوسرے موبائیل کی ویڈیو اچھی بھی نہیں بنتی ہے یہ پھر ایڈٹ نہیں ہوتا.................................ایڈٹ کرنے کا یہ بھی بتانا ہے کون سی ڈیوایز کس جگہ لگی اور لگی تو کیوں لگی................
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: راوٹر یا موڈیم میں میک فلٹریشن کس طرح کرتے ہیں.؟

Post by چاند بابو »

اللہ آپ کے کزن کو ایک اور نوکیا این آتھ خریدنے کی توفیق عطا فرمائے.
اور جو چور لے گئے ہیں اس کا اجر اللہ پاک روزِ قیامت بوقت حساب برابر فرمائیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”