ہم ایسے کیوں ہیں ؟

معاشرے اور معاشرت پر مبنی تحاریر کے لئے یہاں تشریف لائیں
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

ہم ایسے کیوں ہیں ؟

Post by عتیق »

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Image

میں نے کسی تقریر میں یہ جعمہ المبارکہ کے خطبے میں سنا تھا ........

ایک اسلا می سلطنت کے بازار میں ایک عورت سفر کرہی تھی....اس کا دپٹہ کیل سے لگ کر پھٹ گیا.اور اس کے منہ سے چیخنے کی آواز آئی .قریب موجود ایک کافر اس پر ہنس نے لگا اور جب یہ بات بادشاہ کے تک پہنچی تو بہت غصہ ہوا اور اس کے ضمیر نے یہ برداشت نہیں کیا اور فوج بیجھ کر اس ملک کو فتح کرلیا......
اسی طرح ایک اور وقع تھا.
ایک اسلامی سلطنت کے بادشاہ نے اپنا وفد بھیجا اسلام کی دعوت دینے جب وہ کفار بادشاہ کے پاس اسلام کی دعوت دینی گیا تو اس نے اسکا مزاق بناکر اس کو مٹی سے بھرا ایک بوری دیا ..جب یہ اپنے بادشاہ کے پاس پہنچا تو بادشاہ بڑا خوش ہوا اور اس نے کہاں کہ جب مٹی میرے حق میں ہے تو وہ زمین بھی میرے ہی حق میں کیوں نہیں یہ کہا اور فوج بھیج کر اس ملک کو بھی فتح کرلیا.........

کہنا کا مقصد اس دور میں ایسے جزبات ہوا کرتے تھے اسلام کے قلعوں کی اب کے دور میں وہ جزبہ اور وہ اسلام اور اللہ کی محبت دل میں نہیں................
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ہم ایسے کیوں ہیں ؟

Post by میاں محمد اشفاق »

اسلام علیکم

عتیق بھائی نے بجا فرمایا ہے ۔ یہ سارے واقعات نسیم حجازی کی کتاب قافلہ حجاز میں تفصیل سے بیان کئے گئے ہیں!
تب مسلمان اسلام کے راہی تھے اب مسلمان اپنا راستہ بھٹک گئے ہیں جب تک واپس اپنے اصل راہ کی جانب نہیں آتے تب تک ہمیں خواری کا سامنہ ہی کرنا پڑے گا!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہم ایسے کیوں ہیں ؟

Post by عتیق »

محترم بھیا دکھ کی بات یہ ہے کہ اسطرح کے مناظر آئے دن خبروں میں آتے ہیں..........لیکن پھر بھی ضمیر اسے ہضم کرلیتا ہے.............
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہم ایسے کیوں ہیں ؟

Post by چاند بابو »

مشکل تو یہی ہے کہ ہم وہ مسلمان ہی نہیں.
ہم اپنے آپ کو مسلمان کہتے تو ضرور ہیں مگر غور کریں کہ کیا ہم میں مسلمانوں جیسی کوئی خوبی موجود بھی ہے.
یقینا نہیں ملے گی.

تو اگر ایسا ہی ہے تو پھر افسوس کیسا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہم ایسے کیوں ہیں ؟

Post by عتیق »

چاند بھیا اگر ہم افسوس نہیں کرنگے تو پھر لوگوں کو احساس کس طرح دلائے گے کہ چھوڑو یار سب ایسے ہی ہیں اس بارے میں بات کرکے کیا فائدہ ؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہم ایسے کیوں ہیں ؟

Post by بلال احمد »

پہلے اپنے آپ کومسلمان بنائیں اور اس کے تقاضے پورے کریں تو یہ چیز‌خود بخودناقابل برداشت ہوجائے گی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہم ایسے کیوں ہیں ؟

Post by عتیق »

اللہ پہلے مجھے پھر آپ حضرات کو نیک صالح اور دین پر اچھی طرح قائم دائم رہنے ولا بنائیے...........آمین
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہم ایسے کیوں ہیں ؟

Post by بلال احمد »

ثم آمین یارب العالمین
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “معاشرہ اور معاشرت”