اسلام علیکم
دوستو پیرکامل ناول حاضر ہے یہ محترمہ عمیرہ احمد کی قلم سے لکھی گئی ایک بہت ہی انمول کتاب ہے اس کو جتنی بار بھی پڑھا جائے پھر بھی دوبارہ پڑھنے کو دل کرتا ہے یہ میرا سب سے پسندیدہ ناول ہے اسے میں نے تب سے پڑھنا شروع کیا تھا جب یہ ایک ماہانہ ناول میں قسط وار شائع ہوتا تھا ۔اسکو پڑھیے اور اپنا ایمان تازہ کریں ۔
شکریہ
بندہ ناچیز
میاں محمد اشفاق
[scribd]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... rh1bszi5i7[/scribd]
پیر کامل
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
پیر کامل
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: پیر کامل
شئیرنگ کا شکریہ میاں صاحب مگر میرے خیال میں پیرِ کامل یہاں پہلے شئیر ہو چکی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: پیر کامل
جی چاند بھائی میں دیکھ چکا ہوں مگر وہ غالبا صرف لنک ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: پیر کامل
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]