امریکی سائینسدانوں نے مچھر ڈرونز بنانا شروع کر دیئے۔

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

امریکی سائینسدانوں نے مچھر ڈرونز بنانا شروع کر دیئے۔

Post by علی خان »

Image

مچھروں کو انسانی اموات کے لحاظ سے دنیا کا سب سے خطرناک کیڑا مانا جاتا ہے امریکی سائینسدانوں نے اس سے مشابہہ جان لیوا مشین بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب پاکستانی علاقوں میں میزائل برسانے والے یا برندوں کے حجم کے ڈرونز کو بھول جائیں کیونکہ امریکہ نے اب مچھر ڈرونز بنانا شروع کر دیئے ہیں۔ امریکی فضائیہ نے مائیکرو جاسوس طیارے متعارف کرائے ہیں جو مکھیوں اور مچھروں کے برابر ہیں جن کی موجودگی کا عام لوگ نوٹس نہیں لیں گے۔ یہ مچھر کے سائز والے ڈرون طیارے رواں برس سے کام کرنا شروع کر دیں گے اور تصاویر کھینچنے کے ساتھ ساتھ یہ خطرناک جراثیم بھی دشمن کے علاقوں میں پھیلائے گے۔اس کے علاوہ امریکی فضائیہ اسی نوعیت کے بمبار ڈرونز کی تیاری پر بھی کام کررہی ہے جو 2015 تک تیار ہو جائیں گے۔
لنک
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: امریکی سائینسدانوں نے مچھر ڈرونز بنانا شروع کر دیئے۔

Post by پپو »

بابا ڈھونڈتے ہیں کوئی دم والا اس کے کاٹے کا علاج کیا کرے گا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: امریکی سائینسدانوں نے مچھر ڈرونز بنانا شروع کر دیئے۔

Post by میاں محمد اشفاق »

کوئی بات نہیں ہم وہاں ڈینگی مچھر بھیج دیں گے
آخر وہ پاکستانی ہیں کچھ تو بدلہ لیں گے اپنی رسوائی کا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: امریکی سائینسدانوں نے مچھر ڈرونز بنانا شروع کر دیئے۔

Post by بلال احمد »

ڈینگی اس کو سیدھا کرنے کی بجائے خود ڈینگا ہوجائے گا h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: امریکی سائینسدانوں نے مچھر ڈرونز بنانا شروع کر دیئے۔

Post by میاں محمد اشفاق »

بلال احمد wrote:ڈینگی اس کو سیدھا کرنے کی بجائے خود ڈینگا ہوجائے گا h;a;h;a h;a;h;a
بلال بھائی
ڈینگی مونث ہے اور ڈینگا مذکر اس لئے وہ مذکر کو خود ہی تلاش کر لے گا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”