خوش آمدیدمحترم“عبدالرزاق ق“صاحب!

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

خوش آمدیدمحترم“عبدالرزاق ق“صاحب!

Post by اضواء »

[center]Image


محترم "عبدالرزاق ق" صاحب کو

اردو نامہ کے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی
رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں


Image


ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کا وقت اردو نامہ پر
اچھا گذرے گا اور آپ اردو نامہ کے اہم رکن کے
طور پر بھر پور کردار ادا کریں گے۔


ہمیں یقین ہے کہ یہاں پر آپ کی دلچسیوں کا تمام
تر سازو سامان موجود ہے


اور آپ اپنی پسند سے نئے دھاگے کی
شروعات بھی کر سکتے ہیں۔
ہمیں آپ سے اور آپ کو یہاں سے
بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔


محترم “عبدالرزاق ق“ صاحب ایک گذارش ہے کہ

آپ اپنا تعارف نامہ جلد از جلد یہاں پیش کر دیں
تاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔


{أضواء}[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عبدالرزاق ق
کارکن
کارکن
Posts: 28
Joined: Thu Jun 14, 2012 8:49 am
جنس:: مرد

Re: خوش آمدیدمحترم“عبدالرزاق ق“صاحب!

Post by عبدالرزاق ق »

آقائی بندہ مع رخت سفر کے حاضر
تو ہوا کچھ یوں کہ
مارچ,20, 1986 پیدائش وہاڑی ضلع
شاید 1990 کے بعد ضلع لیہ میں منتقلی
اگست,12 , 2000 سے لاہور میں
جنس: مذکر
ذاتی بلاگ : afkaremuslim.blogspot.com

افکار مسلم از عبدالرزاق قادری

پیشہ: آن لائن قرآن پڑھانا (ملازمت)

شہریت :پاکستانی

مقصد حیات، تعلیم و تربیت اسلامی

گریجویٹ، پنجاب یونی ورسٹی لاہور

ہندی بھاشا کا ڈپلومہ سرٹیفیکیٹ پاس پنجاپ یونی ورسٹی اولڈ کیمپس لاہور

کالم نگار، ماہانہ نوائے منزل لاہور، آن لائن کالم، افکارمسلم


ایم اے اردو کا طالب علم، پرائیویٹ

کنوارہ، جملہ حقوق محفوظ

مطالعہ، اسلامی، فکری، تحقیقی، تنقیدی،


فلسفہ، اسلام

مذہب، حنفی

مشرب، قادری

آئیڈیل، شاہ احمد نورانی رحمۃ اللہ علیہ اور علامہ محمد ارشد قادری


پسندیدہ اخبار، نوائے وقت

مشاغل:

مطالعہ ، سوچنا ، لکھنا ، پڑھانا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خوش آمدیدمحترم“عبدالرزاق ق“صاحب!

Post by اضواء »

a.a

آپ کے اس تفصیلی تعارف کا بہت بہت شکریہ ...

ہمیں امید ہے کے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ...


Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوش آمدیدمحترم“عبدالرزاق ق“صاحب!

Post by بلال احمد »

محترم عبدالرزاق قادری صاحب آپکو اردونامہ میں شمولیت پر خوش آمدید،

امید کرتا ہوں ہمیں آپ سے اور آپ کو یہاں‌سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا،
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عبدالرزاق ق
کارکن
کارکن
Posts: 28
Joined: Thu Jun 14, 2012 8:49 am
جنس:: مرد

Re: خوش آمدیدمحترم“عبدالرزاق ق“صاحب!

Post by عبدالرزاق ق »

{أضواء} اور بلال بہت شکریہ.
اللہ آپ کو برکتوں سے نوازے
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: خوش آمدیدمحترم“عبدالرزاق ق“صاحب!

Post by اعجازالحسینی »

محترم عبدالرزاق قادری صاحب آپکو اردونامہ میں شمولیت پر خوش آمدید۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
عبدالرزاق ق
کارکن
کارکن
Posts: 28
Joined: Thu Jun 14, 2012 8:49 am
جنس:: مرد

Re: خوش آمدیدمحترم“عبدالرزاق ق“صاحب!

Post by عبدالرزاق ق »

آج ایک عرصے کے بعد ای میل کی یادہانی سے حاضر ہوا ہوں
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: خوش آمدیدمحترم“عبدالرزاق ق“صاحب!

Post by منور چودری »

محترم عبدالرزاق صاحب آپ کو خوش آمدید
امید ہے کہ اب اتنے لمبے عرصے کے لیے غائب نہیں ہوں گے
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوش آمدیدمحترم“عبدالرزاق ق“صاحب!

Post by افتخار »

دوبارہ خوش آمدید بھیا جی
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: خوش آمدیدمحترم“عبدالرزاق ق“صاحب!

Post by علی عامر »

خوش آمدید r;o;s;e
Post Reply

Return to “استقبالیہ”