ویب سائٹ کو google میں submit کرنا

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

ویب سائٹ کو google میں submit کرنا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a بھائی جان میں نے اپنی ویب سائٹ کو شارٹ کر نے کے لیے dot.tk استعمال کی ہے لیکن وہ google میں submit نہیں ہو راہی جبکہ پہلی ڈومین google میں submit ہو گی ہیں google میں
submit کروانے کیلیئے میں نے submitstart.comاستعمال کی ہے دونوں کو اس ویب سائٹ میں submit کیا ہے تو پہلی ڈومین تو submitہو جاتی ہے لیکن dot.tk submitنہیں ہو راہی آپ بھائی ہی اس کوئی حل بتا دیں
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ویب سائٹ کو google میں submit کرنا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a میرے سوال کا بھی کوئی جواب دے دو
Jahad Is Our Way
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ویب سائٹ کو google میں submit کرنا

Post by میاں محمد اشفاق »

https://www.google.com/webmasters/tools/home?hl=en
آپ اس لنک کو استعمال کر کے دیکھیں میرے پاس اپکی ویب کا پاسورڈ نہیں تھا ورنہ میں ہی کچھ کر دیتا۔
ویسے آپ کی ویب بہت ہی اچھی ہے۔ اب تو لگتا ہے مجھے بھی سیکھنی ہو گی ویب دیزائننگ۔
ویسے آپ چیک کر سکتےہیں
www.ashfaq.tk
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ویب سائٹ کو google میں submit کرنا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a میاں محمد اشفاق ویب سائٹ پسند کرنے کا بہت شکریہ
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ویب سائٹ کو google میں submit کرنا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a میاں محمد اشفاق اس ایڈریس سے میرے خیال میں ایک file downlod کرکے اپنی ہوسٹنگ میں uplode کرتے ہیں مجھے پورا پتہ نہیں لیکن میرے خیال میں ایسا ہی کرتے ہیں دوسری بات
میں نے اس ویب کی file اس ایڈریس پے uplode کی ہے میاں محمد اشفاق[link]http://jamatuddawa.comli.com[/link]
یہ تو میں نے submitstart.com استعمال کرکے google میں submitکروادی ہے لیکن بات یہ ہے کہ میں نے[link]http://jamatuddawa.comli.com[/link]
اس ایڈریس کو شارٹ کیا ہے dot.tk سے یہ لنک یہ جو میں نے بنا یا ہے
[link]http://judpak.tk/[/link]
یہ submitstart.com سے google میں submit نہیں ہو راہا اور اوپر جو میں نے بات کی ہے file uplode کرنے کی تو dot.tk میں میں کس طرح file uplod کرو اس کو تو میں نے سرف urlشارٹ کرنے کے لیے استعمال کیا ہے
Jahad Is Our Way
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ویب سائٹ کو google میں submit کرنا

Post by میاں محمد اشفاق »

آپکی رجسٹریشن کرنے میں کچھ غلطی ہے میں نے آپ کو سمجھانے کے لئے اردو نامہ کو ڈاٹ ٹی کے میں رجسٹر کیا تھا آپ اس کو چیک کر سکتے ہیں کہ وہ رجسٹر ہے اور گوگل میں بھی شو ہو رہی ہے:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ویب سائٹ کو google میں submit کرنا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a میاں محمد اشفاق بھائی میں تو سارا کام آپ کے طریقے سے کیا ہے
Jahad Is Our Way
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ویب سائٹ کو google میں submit کرنا

Post by میاں محمد اشفاق »

میرے بھائی کہیں تو کچھ غلطی ہے ورنہ وہ شو ضرور ہوتی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ویب سائٹ کو google میں submit کرنا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a ایک میں تو جلو غلطی ہو گئی میں نے تین چار ڈومین رجسٹر کی ہیں سب ہی اس طرح
ہیں
Jahad Is Our Way
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ویب سائٹ کو google میں submit کرنا

Post by میاں محمد اشفاق »

آپ مجھے کسی نئی ویب کا نام بتائیں میں چیک کرتا ہوں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ویب سائٹ کو google میں submit کرنا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a jamatuddawa.comli.com
Jahad Is Our Way
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”