epaper بنانا

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

epaper بنانا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a بھائیوں میں نے ایک نیوز پیپر بنایا ہے دیکھ کر بتائیں کیسا بنا ہے
بس فارگ بیٹھا تھا سوچا try کروں
www.zahid.comyr.com/news
Jahad Is Our Way
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: epaper بنانا

Post by علی خان »

زاہد صاحب سب سے پہلے آپنے ویب سائٹ سے وائرس کو ختم کریں. شکریہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: epaper بنانا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a اشفاق علی بھائی یہ چیز میں نے بھی محسوس کی ہے یہ مسلہ اب کیسے حل ہو گا.
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: epaper بنانا

Post by چاند بابو »

یہ مسئلہ آپ کی سائیٹ میں موجود وائرس ختم کرنے سے ہی حل ہو گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: epaper بنانا

Post by علی خان »

ماجد بھائی، اب اسکا حل بھی آپ ہی بتا دیں،
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: epaper بنانا

Post by محمد شعیب »

ہاں! سائٹ میں وائرس ہے.
اور آپ نے تصویر لگائی ہے. اس کی ہر خبر کو الگ الگ ہائپر لنک نہیں کیا.
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: epaper بنانا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a اس وائرس کو کس طرح ختم کرو
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: epaper بنانا

Post by چاند بابو »

سب سے پہلے تو اپنی تمام .htaccess فائلز چیک کریں.
اگر ان میں آپ کو کوئی مشکوک کوڈ نظر آئے تو اسے حذف کر دیں.
لیکن اگر یہ مسئلہ نہیں ہے تو پھر جب تک میں آپ کا کنٹرول پینل نا دیکھوں تب تک رائے نہیں دے سکتا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: epaper بنانا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس فورم پے web programingکی کلاسیز شروع کی جائے
Jahad Is Our Way
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”