5. روپے کا نیا نوٹ.

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

5. روپے کا نیا نوٹ.

Post by افتخار »

[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: 5. روپے کا نیا نوٹ.

Post by چاند بابو »

ارے واہ افتخار بھیا یہ کب کا نوٹ ہے.
میں نے تو یہ آج پہلی بار دیکھا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 5. روپے کا نیا نوٹ.

Post by عتیق »

اور سرکاری خزانہ کراچی سے آصف علی زرداری سے



:lol: :lol: :lol:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 5. روپے کا نیا نوٹ.

Post by افتخار »

سر جی یہ آنےوالے وقت کا نوٹ ھے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: 5. روپے کا نیا نوٹ.

Post by چاند بابو »

جی نہیں جناب یہ آنے والے وقت کا نوٹ نہیں.

یہ نوٹ ہے یکم اکتوبر 1948 کو جاری ہونے والا پانچ روپے کا پاکستانی نوٹ.
اس کا سائز تھا 127 ضرب 73 ملی میٹر
رنگ تھا نیلا اور اورنج
اس پر دستخط اسوقت کے گورنر سٹیٹ بنک غلام محمد کے تھے.
اس پر کوئی واٹر مارک نہیں تھا.
اس پر کوئی سیکورٹی مارکس بھی نہیں تھے.
Thomas De La Rue & Company سے یہ نوٹ پرنٹ کروایا گیا تھا.

یہ ہیں اس نوٹ کی اصل معلومات.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: 5. روپے کا نیا نوٹ.

Post by چاند بابو »

اب اس نوٹ کے بارے میں کون بتائے گا؟؟؟؟؟؟

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تصاویر”