رحمان ڈکیت کی ہلاکت، مختلف علاقوں میں ہنگامہ آرائی، سکیورٹی

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

رحمان ڈکیت کی ہلاکت، مختلف علاقوں میں ہنگامہ آرائی، سکیورٹی

Post by شازل »

کراچی میں گزشتہ روز مقابلے میں ہلاک ہونے والے بدنام زمانہ ڈاکواور لیاری گینگ وار کے سرغنہ رحمان ڈکیت کی لاش ان کی رہائش گاہ افشانی گلی پہنچادی گئی ہے،جہاں علاقے کے لوگ بڑی تعداد میں جمع ہیں۔ لیاری میں کاروبار مکمل طور پر بند ہے
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: رحمان ڈکیت کی ہلاکت، مختلف علاقوں میں ہنگامہ آرائی، سکیورٹی

Post by مجیب منصور »

اچھا ہوا اللہ تعالی نے ایک ظالم سے شہریوں کو نجات دیدی
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رحمان ڈکیت کی ہلاکت، مختلف علاقوں میں ہنگامہ آرائی، سکیورٹی

Post by شازل »

لیکن یہ ہنگامہ کیوں ہوا اور جنازے میں اتنے سارے لوگ کیوں آگئے؟
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: رحمان ڈکیت کی ہلاکت، مختلف علاقوں میں ہنگامہ آرائی، سکیورٹی

Post by طارق راحیل »

حکومت کا بہت چاہیتا بندہ تھا
سب جانتے ہیں :lol:
محمّد طارق راحیل
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رحمان ڈکیت کی ہلاکت، مختلف علاقوں میں ہنگامہ آرائی، سکیورٹی

Post by شازل »

اچھا یہ بات ہے
لیکن ہو سکتا ہے ایم کیو ایم کا محالف ہو :?:
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: رحمان ڈکیت کی ہلاکت، مختلف علاقوں میں ہنگامہ آرائی، سکیورٹی

Post by مجیب منصور »

پی پی کا جیالا کارکن تھا
بہروپیا تھا
ہمیشہ دوروپوں میں رہتاتھا
جب بھی پی پی کا کوئی پروگرام ہوتاتھا تو انتظام اس کے حوالے تھا
اور جب کبھی کوئی خطرناک واردات ولوٹ مار اور قتل وغارت کرنی ہوتی تھی تو بھی پیش پیش ہوتاتھا
راجہ صاحب
کارکن
کارکن
Posts: 61
Joined: Fri Aug 07, 2009 9:55 pm

Re: رحمان ڈکیت کی ہلاکت، مختلف علاقوں میں ہنگامہ آرائی، سکیورٹی

Post by راجہ صاحب »

اس خبر کا اردو نامہ کے اعلانات سے کیا تعلق ہے ؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رحمان ڈکیت کی ہلاکت، مختلف علاقوں میں ہنگامہ آرائی، سکیورٹی

Post by شازل »

راجہ صاحب wrote:اس خبر کا اردو نامہ کے اعلانات سے کیا تعلق ہے ؟
تازہ ترین خبریں‌کے طور پر لگائی تھی
اب تب تک چپکی رہے گی جب تک اسے اتارنے کی فرصت ملے گی. :P
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”