ورڈ پریس کے مسائل

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

ورڈ پریس کے مسائل

Post by فہیم »

السلام علیکم
میں نے ورڈ پریس پر ایک بلاگ بنایا ہوا ہے. اس میں کچھ مسائل ہیں جن کا حل چاہئیے.
1.کمنٹس باکس ظاہر نہیں ہو رہا . سیٹنگ میں سے آن کیا ہوا ہے .
Image
2.مینیو نہیں بن رہے یہ لکھا آتا ہے کہ تھیم میں صرف ایک مینیو کا آپشن ہے .ڈیفالٹ تھیم انسٹالڈ ہے .
3.Find us on Facebook کا جو وجٹ ہے اس میں پوسٹ بھی ظاہر ہو رہی ہیں .
Image
اس کے علاوہ بھی کچھ مسائل ہیں جو بعد میں بتاتا ہوں
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ورڈ پریس کے مسائل

Post by یاسر عمران مرزا »

یہاں جائیے

Image

مینیو کا نام رکھیں

Image


مینیو میں‌پیج یا کیٹیگریز شامل کیجیے

Image

Image

یا پھر اپنے خود کے لنک شامل کیجیے

Image

مینیو میں سب مینیو بھی بنائے جا سکتے ہیں، سب مینیو آئٹمز کو تھوڑا آگے ڈریگ کر دیں

Image

جو اس طرح ظاہر ہو گا

Image

مینیو کو محفوظ کر دیں

Image


اب مینیو کو تھیم کی لوکیشن بار میں سیٹ کر دیں

Image


مزید رہنمائی کے لیے ویڈیو دیکھیں

http://www.youtube.com/watch?v=WkuHbkaieZ4
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: ورڈ پریس کے مسائل

Post by فہیم »

پیج بنائے ہیں تو وہ نظر آ رہے ہیں لیکن وہ ٹیگ سے لنک نہیں ہو رہے
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”