لمبی عمرکا شوق

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

لمبی عمرکا شوق

Post by اضواء »

[center]ایک لڑکا ڈاکٹر کے پاس گیا اور کہا

ڈاکٹر صاحب کوئی ایسا طریقہ بتائے کہ میری عمر لمبی ہوجائے

ڈاکٹر... تم شادی کرلو

لڑکے نے خوش ہوکر پوچھا اس سے عمر لمبی ہوجائیگی

ڈاکٹر نہیں تمہاری لمبی عمر کا شوق پورا ہوجائیگا

r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: لمبی عمرکا شوق

Post by رضی الدین قاضی »

v_v_f

بہت خوب

مجھے یقین ہے یہ ڈاکٹر پپو نے ہی کہا ہوگا.

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]Image[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: لمبی عمرکا شوق

Post by بلال احمد »

ایسے مشورے ڈاکٹر پپو سے ہی مل سکتے ہیں اور وہ بھی مفت مفت مفت :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: لمبی عمرکا شوق

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: لمبی عمرکا شوق

Post by پپو »

بلال احمد wrote:ایسے مشورے ڈاکٹر پپو سے ہی مل سکتے ہیں اور وہ بھی مفت مفت مفت :lol: :lol: :lol:

مگر آپ نے ابھی تک میرے مشورہ عمل نہیں کیا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: لمبی عمرکا شوق

Post by رضی الدین قاضی »

پپو wrote:
بلال احمد wrote:ایسے مشورے ڈاکٹر پپو سے ہی مل سکتے ہیں اور وہ بھی مفت مفت مفت :lol: :lol: :lol:

مگر آپ نے ابھی تک میرے مشورہ عمل نہیں کیا

ڈاکٹر پپو بھائی ہم سب آپ ہی کے مشورے پر عمل کرچکے ہیں

اب لمبی عمر کا تو کچھ کہہ نہیں سکتے

ہاں لمبے ہو سکتے ہیں
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: لمبی عمرکا شوق

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لمبی عمرکا شوق

Post by چاند بابو »

:clap: :clap: :clap: :clap: h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: لمبی عمرکا شوق

Post by محمد شعیب »

Image
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: لمبی عمرکا شوق

Post by اضواء »

آپ سبکا بہت بہت شکریہ .....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: لمبی عمرکا شوق

Post by نورمحمد »

بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ :lol: :lol:
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: لمبی عمرکا شوق

Post by پپو »

رضی الدین قاضی wrote:
پپو wrote:
بلال احمد wrote:ایسے مشورے ڈاکٹر پپو سے ہی مل سکتے ہیں اور وہ بھی مفت مفت مفت :lol: :lol: :lol:

مگر آپ نے ابھی تک میرے مشورہ عمل نہیں کیا

ڈاکٹر پپو بھائی ہم سب آپ ہی کے مشورے پر عمل کرچکے ہیں

اب لمبی عمر کا تو کچھ کہہ نہیں سکتے

ہاں لمبے ہو سکتے ہیں
رضی بھائی بہت شکریہ مگر یہ مشورہ ابھی تک بلال بھائی نے نہیں مانا جانے کیوں ان لمبی عمر نہیں چاہیے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: لمبی عمرکا شوق

Post by اضواء »

نورمحمد wrote:بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ :lol: :lol:
;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: لمبی عمرکا شوق

Post by رضی الدین قاضی »

پپو wrote:
رضی الدین قاضی wrote:
پپو wrote:
بلال احمد wrote:ایسے مشورے ڈاکٹر پپو سے ہی مل سکتے ہیں اور وہ بھی مفت مفت مفت :lol: :lol: :lol:

مگر آپ نے ابھی تک میرے مشورہ عمل نہیں کیا

ڈاکٹر پپو بھائی ہم سب آپ ہی کے مشورے پر عمل کرچکے ہیں

اب لمبی عمر کا تو کچھ کہہ نہیں سکتے

ہاں لمبے ہو سکتے ہیں
رضی بھائی بہت شکریہ مگر یہ مشورہ ابھی تک بلال بھائی نے نہیں مانا جانے کیوں ان لمبی عمر نہیں چاہیے
پپو بھائی میں سسسمجھ رہا تھا بلال بھائی نے تو سب سے پہلے آپ کا مشورہ مان لیا ہوگا
"ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبں گے "
اب ان کے لیئے مہم چلائی جائے گی.
کیوں دوستو آپ کا کیا خیال ہے.

1) .....ہم بھی آپ کے ساتھہ ہے :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: لمبی عمرکا شوق

Post by رضی الدین قاضی »

محمد شعیب wrote:Image

کیا شعیب بھائی کی پیدائش چین میں ہوئی ہے ؟
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: لمبی عمرکا شوق

Post by اضواء »

Image

s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: لمبی عمرکا شوق

Post by بلال احمد »

رضی الدین قاضی wrote:
پپو wrote:
رضی الدین قاضی wrote:
پپو wrote:
بلال احمد wrote:ایسے مشورے ڈاکٹر پپو سے ہی مل سکتے ہیں اور وہ بھی مفت مفت مفت :lol: :lol: :lol:

مگر آپ نے ابھی تک میرے مشورہ عمل نہیں کیا

ڈاکٹر پپو بھائی ہم سب آپ ہی کے مشورے پر عمل کرچکے ہیں

اب لمبی عمر کا تو کچھ کہہ نہیں سکتے

ہاں لمبے ہو سکتے ہیں
رضی بھائی بہت شکریہ مگر یہ مشورہ ابھی تک بلال بھائی نے نہیں مانا جانے کیوں ان لمبی عمر نہیں چاہیے
پپو بھائی میں سسسمجھ رہا تھا بلال بھائی نے تو سب سے پہلے آپ کا مشورہ مان لیا ہوگا
"ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبں گے "
اب ان کے لیئے مہم چلائی جائے گی.
کیوں دوستو آپ کا کیا خیال ہے.
یہ پاکستان ہے پپو بھائی ادھر مہم چلانے والے خود مہم بن جاتے ہیں اور اصل مہم گم ہوجاتی ہے :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: لمبی عمرکا شوق

Post by رضی الدین قاضی »

{أضواء} wrote:Image

s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e

پیاری پیاری شھد کوڈھیر سارا پیار کرنا
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: لمبی عمرکا شوق

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:
{أضواء} wrote:Image

s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e

پیاری پیاری شھد کوڈھیر سارا پیار کرنا

جب وہ آئیگی آپ خود ہی اس اسے بات کر کے اپنا بہت سا پیار دینا s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “لطائف”