پری انسٹالڈ ونڈو سیون کی بوٹ ایبل ڈی وی ڈی کیسے بنے گی ؟

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

پری انسٹالڈ ونڈو سیون کی بوٹ ایبل ڈی وی ڈی کیسے بنے گی ؟

Post by فہیم »

السلام علیکم
نئے لیپ ٹاپ میں کمپنی کی طرف سے ونڈو سیون انسٹالڈ آتی ہے ساتھ میں ڈسک نہیں ہوتی۔ اگر کسی وجہ سے ونڈو کرپٹ ہو جائے ،ریکوری پارٹینشن یا پوری ہارڈ فارمیٹ ہو جائے تو اس اوریجنل ونڈو کی کس طرح ( فریش حالت میں )بوٹ ایبل ڈی وی ڈی بنا لی جائے ؟
یا پھر مائکرو سافٹ کی ویب سائٹ سے ٹرائل آئی ایس او امیج ڈائلونڈ کر کے اس میں ضروری چیزٰیں ایڈ کر لی جائیں ؟
یا اس کے علاوہ کوئی اور آسان حل ہو ؟؟؟
خاص کر اشفاق بھائی سے گزارش ہے وہ اس بارے جانتے ہو نگے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پری انسٹالڈ ونڈو سیون کی بوٹ ایبل ڈی وی ڈی کیسے بنے گی ؟

Post by چاند بابو »

اشفاق بھیا حاضر ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: پری انسٹالڈ ونڈو سیون کی بوٹ ایبل ڈی وی ڈی کیسے بنے گی ؟

Post by علی خان »

فھیم بھائی بہت معذرت کے ساتھ میں نے ونڈوز 7 کے لئے تو ابھی تک کچھ سرچ نہیں کیا. اور چند دن سے بہت مصروفیت رہی ،ہمارے علاقے میں عمران خان کا جلسہ ہونے والا تھا. جو آج ہو گیا ہے. جلسہ تو بہت ہی کامیاب رہا لیکن ایک بہت دکھ کی بات کہ اسمیں 2 گرنیڈ کے دھماکے ہوئےہیں. جو جلسہ گاہ کے تو باہر ہوئے ہیں. مگر ان میں 2 بندے وفات پاگئے ہیں. اور 8 لوگ زخمی ہوئے ہیں. یہ حملہ پولیس وین پر کیا گیا ہے. ابھی میں دھماکہ کی جگہ سے واپس آیا ہوں.

انشاء اللہ کوشش کرونگا. کہ جلد از جلد کچھ ونڈوز 7 کے متعلق اپکو پیش کرسکوں. ویسے میرے پاس جو ونڈوز 7 کی ڈی وی ڈی ہے. وہ بھی خود بخود انسٹال ہوجاتی ہے. اور کہیں پر بھی کلک وغیرہ کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی ہے. اگرآپ پسند کریں تو میں اسکی ٹورنٹ فائل اپکو ایمیل کرسکتا ہوں. بس آپ اپنا ای میل ایڈریس مجھے PM کردیں. شکریہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: پری انسٹالڈ ونڈو سیون کی بوٹ ایبل ڈی وی ڈی کیسے بنے گی ؟

Post by فہیم »

دھماکے کا سن کر بہت دکھ ہوا ہے اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے. آمین.
کچھ دوستوں نے نئے لیپ ٹاپ لیئے ہیں انہی کا اصرار ہے کہ کوئی طریقہ ڈھونڈھو ورنہ سیون کی پائیریٹڈ ڈی وی ڈی تو موجود ہے.
ابھی سرچنگ کے دوران یہ آرٹیکل ملا ہے.دیکھتا ہوں شاید کام بن جائے
http://thecustomizewindows.com/2010/11/ ... tion-disk/
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پری انسٹالڈ ونڈو سیون کی بوٹ ایبل ڈی وی ڈی کیسے بنے گی ؟

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

اشفاق بھیا دھماکے کی خبر میں ٹی وی پر سن چکا ہوں بہت افسوس ہوا.
اللہ تعالٰی مرحومین کو جنت الفردوس عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلدازجلد صحتیابی عطا فرمائیں.
آپ کہئے آپ اور آپ کے دوست احباب کو محفوظ رہے ہیں نا؟
اللہ تعالٰی آپ سب کو اپنے سایہِ رحمت میں رکھے.
کیا بات ہے آجکل حاضری کچھ کم کم ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: پری انسٹالڈ ونڈو سیون کی بوٹ ایبل ڈی وی ڈی کیسے بنے گی ؟

Post by علی خان »

جی ماجد بھائی ہماری طرف تو خیریت رہی. شکر ہے اللہ تعالی کا، اور باقی ماجد بھائی میں نے ایک بنا بنایا گھر ایک بندے سے خرید لیا تھا پچھلے دنوں، اب بس اسکو اپنے ترتیب سے سیٹ کروا رہاہوں. اسلئے اج کل وہاں صبح سے شام تک رہنا پڑھتا ہے. بس انشاء اللہ 5،6 دن میں کام ختم ہو جائیگا. پھر اسکے بعد اگر اللہ نے چاہا تو خاضر ہوتا رہوںگا. انشاءاللہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: پری انسٹالڈ ونڈو سیون کی بوٹ ایبل ڈی وی ڈی کیسے بنے گی ؟

Post by علی خان »

سلام.
فھیم بھائی.
یہ رہا اپکے ونڈوز 7 کے لیئے ایک سافٹ وئیر ، یہ بھی nlite کی طرح ہی ہے. بس اسکا نام vlite ہے. اور یہ حاص طور پر ونڈوز 7 کے لئے بنا ہے.اسکے ذریعے آپ ونڈوز 7 کے امیج میں حسبِ منشاء تبدیلی کرسکتے ہیں. یہ ایک فری وئیر سافٹ وئیر ہے.


Image

http://nlite.tcshosting.net/vlite/vLite-1.2.installer.exe
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پری انسٹالڈ ونڈو سیون کی بوٹ ایبل ڈی وی ڈی کیسے بنے گی ؟

Post by چاند بابو »

بہت خوب اشفاق بھیا شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
اس سے کئی ایک کا بھلا ہو جائے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”