اردو نامہ اب urdunama.org ڈومین کے ساتھ۔

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

اردو نامہ اب urdunama.org ڈومین کے ساتھ۔

Post by چاند بابو »

تمام دوستوں کو مبارک ہو کہ اردونامہ نے اپنی ترقی کا پہلا مرحلہ بڑی کامیابی کے ساتھ طے کر لیا ہے اور اب اردونامہ urdunama.org کے ڈومین کے ساتھ دنیائے نیٹ پر جلوہ افروز ہو چکا ہے۔ تو اب اردونامہ کھولنے کے لئے کوئی لمبا چوڑا ایڈریس دینے کی ضرورت نہیں صرف urdunama.org لکھیں اور پہنچ جائیں اپنے پسندیدہ اردونامہ پر۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

اس کامیابی پر آپ کو بہت بہت مبارک ہو ماجد بھائی
لیکن ہمیں‌تو اس سلسلے میں کچھ کرنا ہی نہیں‌پڑاا؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

مجیب بھیا اب اگلا مرحلہ اس سے کہیں مشکل اور مہنگا ہے آپ کو وہاں مدد کرنا ہو گی اور وہ ہے ہوسٹنگ کا مرحلہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو نامہ اب urdunama.org ڈومین کے ساتھ۔

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:تمام دوستوں کو مبارک ہو کہ اردونامہ نے اپنی ترقی کا پہلا مرحلہ بڑی کامیابی کے ساتھ طے کر لیا ہے اور اب اردونامہ urdunama.org کے ڈومین کے ساتھ دنیائے نیٹ پر جلوہ افروز ہو چکا ہے۔ تو اب اردونامہ کھولنے کے لئے کوئی لمبا چوڑا ایڈریس دینے کی ضرورت نہیں صرف urdunama.org لکھیں اور پہنچ جائیں اپنے پسندیدہ اردونامہ پر۔
چاند بھائی اس مرحلہ تک پہونچنے کے لیئے آپ جو مھنت کی ہے وہ قابل ستائش ہے۔
میں تہہ دل سے آپ کو مبارک باد ی پیش کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ اگلے تمام مرحلوں میں اللہ تعالی آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین !
آج میں پرانے ایڈریس پر ہی لاگ ان ہوا ہوں۔ کیا دونوں ایڈریس کام کریں گے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی بالکل فی الحال دونوں نام ہی کام کریں گے۔ پھر جیسے ہی ہوسٹنگ کا مسئلہ حل ہو گیا پھر ایک ہی بن جائے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

چاند بھائی میری طرف سے ڈھیروں مبارک باد
فری ہوسٹ کا تو کچھ بھی پتہ نہیں چلتا کہ کب منہ پھیر لے
بہرحال ایک مرحلہ تو تمام ہوا
اس کا ایک مطلب یہ بھی ہوتا ہے کہ آپ اسے واقعی سنجیدگی سے لےرہے ہیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ شازل بس آپ جیسے بھائیوں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے کہ اردونامہ کے لئے کوئی کام کرنے کا موقع ملا ہے۔ دعا کیجئے گا کہ اللہ تعالٰی ہمیں مزید اقدامات بھی کامیابی سے کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔
۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
kmazizi
کارکن
کارکن
Posts: 80
Joined: Sun Jan 04, 2009 5:37 pm

Post by kmazizi »

بہت ساری مبارک باد
اللہ تعالیٰ مزیدہمت، استقامت اور دن دوگنی ، رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔ آمین!
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

آمین ثمہ آمین !
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

انتظامیہ کے تمام اراکین میٹنگ روم میں تشریف لائیں تاکہ اردونامہ کی ہوسٹنگ کا سنگ میل بھی عبور کرنے کے لئے مشاورت کی جا سکے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

چاند بابو wrote:مجیب بھیا اب اگلا مرحلہ اس سے کہیں مشکل اور مہنگا ہے آپ کو وہاں مدد کرنا ہو گی اور وہ ہے ہوسٹنگ کا مرحلہ۔
ماجد بھائی ۔ہوسٹنگ میں یہ بھائی ان شاء اللہ آپ کے شانہ بشانہ ہوگا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

تو پھر میٹنگ روم میں تشریف لایئے کیونکہ وہاں آپ کا بطورِ خاص انتظار ہو رہا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

ابھی پہنچتاہوں ماجد بھائی بے فکر رہیں آپ
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

یہ میٹنگ روم کہاں پر واقع ہے؟
ابھی ٍڈھونڈنےکی کوشش کرتا ہوں
کیا اس میں ہر خاص و عام کا داخلہ فری ہے :roll:
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

شازل بھائی میٹنگ روم صرف انتظامیہ اور ناظمین کے لیے ہے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

اوہ
پھر تو گاڑی واقعی مس ہو گئی :P
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”