مجھے افسوس ہے۔

ملکی اور غیرملکی واقعات، چونکا دینے والی خبریں اور کچھ نیا جو ہونے جا رہا ہے
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

مجھے افسوس ہے۔

Post by عتیق »

[center]کچھ کہنے کی ضورت نہیں ہوگی شاید تصویر خود گواہی دے رہی ہے.
Image[/center]
Last edited by عتیق on Mon Aug 22, 2011 1:52 am, edited 2 times in total.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مجھے افسوس ہے۔

Post by اضواء »

چاند بھیا کدھر ہو

میرے پاس تو بہت ہی بہت سلووووووووووووووو ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مجھے افسوس ہے۔

Post by چاند بابو »

مجھے افسوس ہے کہ عتیق بھیا نے اپنی تصویر کا درست یو آر ایل مہیا نہیں کیا ہے اس لئے یہ تصویر ظاہر کرنے سے میں قاصر ہوں۔

البتہ ان کے بتائے ہوئے تمام آپشن بالکل درست کام کر رہے ہیں۔

عتیق بھیا آپ مجھے اپنے براوزر کا بتائیں کونسا استعمال ہو رہا تھا اور اس میں جاوا سپورٹ بھی چیک کریں کہ چالو ہے یا نہیں۔

اور اضوا بہنا فورم کی سپیڈ میرے پاس تو بہترین آ رہی ہے بہرحال میں پھر اسے چیک کرتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے افسوس ہے۔

Post by عتیق »

معزرت کے یہ غلطی میرے پاس سے ہیں تھی اور اپنے ہاتھ سے خود ہتھکڑی لگا کر خود ہی سونچ میں پڑھگیا تھا کہ یہ کیوں ہورہا ہے کیا ہوا.

دراصل میرے linksys کے راوٹر میں جاوا ،پروکسی،اور دوسرے آپشنز موجود ہیں جس کو بلاک کیا جا سکتا ہے اور میں نے کچھ دن سے ایک یوزر کی جانب سے چوری سے نیٹ دینے کی وجہ سے یہ بلاکنگ کی تھی جو انفرادی کے بجائے اجتعماعی میں لگ گئی اور خود ہی پریشان ہوگیا تھا.
بھرحال میں اس عمل پر شرمندہ ہوں امید ہے کہ معافی فرمادینگے.
تصویر کی لنک میں خود درست کرلیتا ہوں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مجھے افسوس ہے۔

Post by چاند بابو »

چلئے شکر ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہو گیا۔
بہرحال پریشان یا شرمندہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے افسوس ہے۔

Post by افتخار »

اللہ اس قوم پر رحم کرے۔
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے افسوس ہے۔

Post by عتیق »

آمین
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “منظر پس منظر”