بلال احمد مغل کو سالگرہ مبارک ہو

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

بلال احمد مغل کو سالگرہ مبارک ہو

Post by چاند بابو »

اردونامہ کے پیارے اور چلبلے سے ساتھی، بلال احمد مغل صاحب کو اپنی 27 ویں سالگرہ مبارک ہو۔

اللہ کرے آنے والا سال ان کے لئے زندگی کے ہزاروں رنگ لے کر آئے،
اللہ کرے اس سال پچھلے سال ہونے والی ہر قسم کی بھول چوک کے کفارے کا سال ثابت ہو،
اللہ کرے اس سال انہیں اللہ تعالٰی کی خوشنودی، اور اس کی نصرت ساتھ رہے،
اللہ کرے اس سال ان کے آنگن میں وہ پھول کھلیں جن پر کبھی خزاں نا آئے۔


[center]Image

Image

Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: بلال احمد مغل کو سالگرہ مبارک ہو

Post by علی عامر »

بلال بھائی ... سالگرہ مبارک ہو r:o:s:e


be;aاور آپ ہو کہاں ... کیا کیک لینے گئے ہو؟ be;a
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: بلال احمد مغل کو سالگرہ مبارک ہو

Post by اعجازالحسینی »

اوئے بلال
۔
۔۔
۔
۔۔








۔









یار تویں 27 سالاں دا ہو گیا ں یا عمر لکوئی وا











سالگرہ مبارک ہو r:o:s:e r:o:s:e



لیکن بچے کیک لےکر آ جلدی


ورنہ


be;at;in;g; be;at;in;g; be;a be;a
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلال احمد مغل کو سالگرہ مبارک ہو

Post by بلال احمد »

آپ دونوں‌احباب کا بصد شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;



عامر بھائی کیک کیلئے گفٹ کا ہونا ضروری ہے. کہاں‌ہے میرا گفٹ؟؟؟ :geek: :geek:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلال احمد مغل کو سالگرہ مبارک ہو

Post by بلال احمد »

اعجازالحسینی wrote:اوئے بلال
۔
۔۔
۔
۔۔








۔









یار تویں 27 سالاں دا ہو گیا ں یا عمر لکوئی وا











سالگرہ مبارک ہو r:o:s:e r:o:s:e



لیکن بچے کیک لےکر آ جلدی


ورنہ


be;at;in;g; be;at;in;g; be;a be;a
بڑے بھائی آپ کی دعائیں شامل حال ہیں تو 27کا بھی ہوگیا ہوں.
خیر مبارک.
کیک کیلئے میں نے اوپر کچھ کہا ہے زرا اس پر توجہ دیں پھر کیک بھی آجائے گا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: بلال احمد مغل کو سالگرہ مبارک ہو

Post by علی خان »

بلال میری طرف سے بھی اپکو اپکی 27 ویں سالگرہ مبارک ہوں،
اور یہ بھی بتادیں، کہ آپ کب تک ماجد بھائی کی طرح بننے کے ارادے کریں گے.
اور
میں تو گفٹ میں آپکو کوئی اچھا سا سافٹ ویئر ہی عنایت کردونگا، مگر کیک کا کیا ہوگا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بلال احمد مغل کو سالگرہ مبارک ہو

Post by پپو »

واہ جی واہ اب تو اس فورم کے بچے بھی 27 سال کے ہونے کو آئے
مبارک ہو بلال بھائی جلدی سے کیک کاٹو چائے ادھر ہی افتخار بھائی کے پاس پئیں گے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلال احمد مغل کو سالگرہ مبارک ہو

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہاہا
یعنی چائے گول۔ h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: بلال احمد مغل کو سالگرہ مبارک ہو

Post by علی خان »

نہیں چائےگول نہیں ہے، اصل میں ڈاکٹر صاحب کہہ رہیں ہیں، کہ ہم نے ابھی تک افتحار والی چائے نہیں پی ہے، تو پھر بلال کا نمبر تو بعد میں آئے گا، سب سے پہلے افتحار والی چائے کا قرض چکتہ کرنا باقی ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بلال احمد مغل کو سالگرہ مبارک ہو

Post by پپو »

ہاں جی یہ ہوئی نا بات چاند بابو ایسے ہی چائے گول کر رہے ہیں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلال احمد مغل کو سالگرہ مبارک ہو

Post by بلال احمد »

اشفاق علی wrote:بلال میری طرف سے بھی اپکو اپکی 27 ویں سالگرہ مبارک ہوں،
اور یہ بھی بتادیں، کہ آپ کب تک ماجد بھائی کی طرح بننے کے ارادے کریں گے.
اور
میں تو گفٹ میں آپکو کوئی اچھا سا سافٹ ویئر ہی عنایت کردونگا، مگر کیک کا کیا ہوگا.
اشفاق بھائی آپکا بھی بہت بہت شکریہ.
ماجد بھائی جیسا تو بن ہی جانا تھا لیکن جب سے اُن کو ملنگ بنے دیکھا ہے ساری ہمت اور حوصلے ٹھاہ ہو گئے ہیں :sweat: :sweat: :sweat:
آپ کا وش کرنا ہی ہمارے لیے گفٹ ہے باقی جہاں تک کیک کی بات ہے تو پہلے افتخار بھائی والی چائے چکتہ کریں پھر کیک اسی وقت حاضر ہوجائے گا :fubar: :fubar:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلال احمد مغل کو سالگرہ مبارک ہو

Post by بلال احمد »

پپو wrote:واہ جی واہ اب تو اس فورم کے بچے بھی 27 سال کے ہونے کو آئے
مبارک ہو بلال بھائی جلدی سے کیک کاٹو چائے ادھر ہی افتخار بھائی کے پاس پئیں گے
ہاں جی ہاں اب فورم کے بچے تو 27 کے ہوگئے ہیں تو آپ بھی تو بابے بن گئے نہ ;) ;)
خیر مبارک بھائی جان.

پہلے افتخار بھائی والی چائے کلیئر ہوگی پھر کیک آئے گا. وہ کہتے ہیں نہ پہلے آؤ اور پہلے پاؤ تو پہلے افتخار بھائی پھر بلال کا کیک :P :P
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلال احمد مغل کو سالگرہ مبارک ہو

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہاہا
یعنی چائے گول۔ h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
ملنگ بابا کیوں ہنس رہے ہو یہ چائے ہے رونالڈو کا فٹ بال نہیں جس کو گول کیا جارہا ہے be;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلال احمد مغل کو سالگرہ مبارک ہو

Post by بلال احمد »

اشفاق علی wrote:نہیں چائےگول نہیں ہے، اصل میں ڈاکٹر صاحب کہہ رہیں ہیں، کہ ہم نے ابھی تک افتحار والی چائے نہیں پی ہے، تو پھر بلال کا نمبر تو بعد میں آئے گا، سب سے پہلے افتحار والی چائے کا قرض چکتہ کرنا باقی ہے.
یہ ہوا نہ سیدھا سیدھا حل l:a:r:a:i l:a:r:a:i l:a:r:a:i l:a:r:a:i
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلال احمد مغل کو سالگرہ مبارک ہو

Post by بلال احمد »

پپو wrote:ہاں جی یہ ہوئی نا بات چاند بابو ایسے ہی چائے گول کر رہے ہیں
اصل میں چاند بھائی آجکل خود بھابھی کے ہاتھوں گول ہوتے جارہے ہیں تو ان کو ہر طرف ہر چیز گول ہی دکھائی دے رہی ہے :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بلال احمد مغل کو سالگرہ مبارک ہو

Post by پپو »

وہ تو ٹھیک ہے بلال بھائی مگر یہ تم تو کیک والی بات کو بھی چکمہ دیتے نظر آتے ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلال احمد مغل کو سالگرہ مبارک ہو

Post by بلال احمد »

پپو wrote:وہ تو ٹھیک ہے بلال بھائی مگر یہ تم تو کیک والی بات کو بھی چکمہ دیتے نظر آتے ہو
پپو بادشاہ آپ افتخار بھائی کو قابو کرو پھر دیکھو کیک ہی کیک :fubar: :fubar: :fubar:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بلال احمد مغل کو سالگرہ مبارک ہو

Post by پپو »

لو جی نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلال احمد مغل کو سالگرہ مبارک ہو

Post by بلال احمد »

پپو wrote:لو جی نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی
آپ 9من کی بات کر رہے ہیں (پتہ بھی ہے جہاں‌بھی تیل کی بات ہوتی ہے امریکہ پہنچ جاتا ہے)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: بلال احمد مغل کو سالگرہ مبارک ہو

Post by علی عامر »

:P
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”