اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

Post by عرفان حیدر »

سلام،

Pinging urdunama.org [174.120.137.66] with 32 bytes of data:
Reply from 174.120.137.66: bytes=32 time=326ms TTL=45
Reply from 174.120.137.66: bytes=32 time=326ms TTL=45
Reply from 174.120.137.66: bytes=32 time=326ms TTL=45
Request timed out.
Reply from 174.120.137.66: bytes=32 time=325ms TTL=45

Reply from 174.120.137.66: bytes=32 time=327ms TTL=45
Reply from 174.120.137.66: bytes=32 time=326ms TTL=45
Request timed out.
Reply from 174.120.137.66: bytes=32 time=326ms TTL=45
Reply from 174.120.137.66: bytes=32 time=332ms TTL=45

Reply from 174.120.137.66: bytes=32 time=328ms TTL=45

Ping statistics for 174.120.137.66:
Packets: Sent = 76, Received = 56, Lost = 20 (26% loss),
Approximate round trip times in milli-seconds:
Minimum = 325ms, Maximum = 332ms, Average = 326ms

اس سے اندازہ ہوسکتا ہے کہ اس فورم کی ہوسٹنگ کا سرور کسقدر سست ہے
اور وہ ایک پنگ کے جواب میں کسقدر ڈیٹا ہو کھو دیتا ہے.

وسلام
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Re: اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

Post by عرفان حیدر »

سلام

میری اس فورم کے تمام ممبران سے گذارش ہے کہ وہ اپنے تجربے کی بنیاد پر جو بھی مسائل انکو اس فورم میں پیش آئے ہیں اسکو یہاں ڈال دیں.
میں اس سلسلے میں مزید دیکھتا ہوں کہ آخر وجہ کیا ہے جسکہ وجہ سے یہ فورم اسقدر سست ہے. فلحال میں نے چاندبابو کو فونٹ یعنی علوی نعستلیق کے تبدیل کرنے کا مشورہ دیا ہے جو کہ بہت بڑے حجم کا مالک ہے، اسکی جگہ فلحال نسخ کا فونٹ لگایا جایے گا جو کہ میرے خیال سے عدیل صاحب کا تخلیق کردہ ہے. اپنے تجربے سے آگاہ ضرور کریں.

(نوٹ) آنے والے دنوں میں بہت ساری تبدیلوں کی امید رکھیں. جن میں فورم کی شکل، اسمائیلیز، فونٹ اور اسکا ایڈیٹر ہے.

وسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

Post by چاند بابو »

بہت خوب محترم عرفان حیدر بھیا۔
آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ اردونامہ کے بارے میں بہت تکنیکی نوعیت کی تفتیش کا آغاز کر چکے ہیں۔
میں بھی یہی چاہتا تھا کہ کوئی ایسا اللہ کا بندہ اردونامہ پر آئے جو ہماری مشکلیں آسان کرے۔
اب امید ہے کہ اللہ تعالٰی نے وہ بندہ بھیج ہی دیا ہے۔
فونٹ آپ کی ہدایت کے مطابق تبدیل کر دی گئی ہے مگر اس سے فائر فاکس اور کروم میں وہی مسائل پیدا ہو گئے ہیں جن کی نشاندہی آپ نے کی ہے ان کا کیا حل کریں کیونکہ میرے تھیم میں سی ایس ایس صرف انٹرنیٹ ایکسپلورر پر ہی کام کر رہی ہے۔
بہرحال مجھے سپیڈ میں اضافہ محسوس ہوا ہے باقی دوست احباب اس بارے میں بتائیں گے کہ آیا یہ صرف میرا وہم ہے یا واقعی فونٹ بدلنے سے کوئی فرق پڑا ہے۔

فونٹ اردو ویب نسخ مقرر کر دیا گیا ہے وقتی طور پر آپ یہ فونٹ یہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں پھر اسے اردونامہ پر براہ راست لگا دیا جائے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Re: اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

Post by عرفان حیدر »

سلام،

مجھے تو اس میں واضع فرق محسوس ہوا ہے. جو صفحہ پہلے کھلنے میں اسقدر دیر لگاتاتھا اب وہی سیکنڈز میں کھل رہا ہے.

بہت بہت شکریہ

وسلام
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

Post by رضی الدین قاضی »

فونٹ کی تبدیلی سے سپیڈ میں کافی فرق محسوس ہو رہا ہے.

محترم عرفان حیدر بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]Image[/center]
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

Post by فہیم »

میرے پاس تو پہلے کی نسبت زیادہ وقت لے رہا ہے تقریبا 5 منٹ ؟ :sweat:
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

Post by علی عامر »

کافی بہتری آ چکی ہے.

:clap:
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

Post by بلال احمد »

جی بہتری تو محسوس ہوئی ہے لیکن فونٹ کی واٹ لگ گئی ہے n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

Post by نورمحمد »

اسپیڈ بہت اچھی ہو گئی ہے الحمد للہ . . . مگر ڈسپلے بگر گیا ہے . ان شا ء اللہ اس کا بھہی حل نکل جائے گا

جزاک اللہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

Post by چاند بابو »

اردونامہ کا ڈیفالٹ فونٹ وہی پرانے والا یعنی اردو ویب نسخ مقرر کر دیا گیا ہے وقتی طور پر آپ یہ فونٹ یہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں پھر اسے اردونامہ پر براہ راست لگا دیا جائے گا۔
جن لوگوں کو فونٹ بگڑنے کی شکایت ہے وہ یہ فونٹ ضرور انسٹال کریں انہیں یقینا افاقہ ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

Post by نورمحمد »

شکریہ
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Re: اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

Post by عرفان حیدر »

v;g
w:a:h:k: w:a:h:k: w:a:h:k: w:a:h:k:

یہ آخری والی تصویر نہیں مل رہی ہے
اسکا پاتھ یا تصویر کا نام غلط سے

Code: Select all

http://urdunama.org/forum/images/smilies/kia%20bat.gif
اسکے علاوہ ایک سی ایس ایس اور ایک جاوا اسکپرٹ بھی اسکو نہیں مل رہیں.

Code: Select all

"NetworkError: 404 Not Found - http://urdunama.org/forum/styles/envisionold/theme/photo_confirm.css"
"NetworkError: 404 Not Found - http://urdunama.org/forum/styles/envisionold/template/webpadkeyboard.js"
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

Post by بلال احمد »

چاند بابو فونٹ نہیں لبھ رہا n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

Post by چاند بابو »

عرفان حیدر wrote:v;g
w:a:h:k: w:a:h:k: w:a:h:k: w:a:h:k:

یہ آخری والی تصویر نہیں مل رہی ہے
اسکا پاتھ یا تصویر کا نام غلط سے

Code: Select all

http://urdunama.org/forum/images/smilies/kia%20bat.gif
اسکے علاوہ ایک سی ایس ایس اور ایک جاوا اسکپرٹ بھی اسکو نہیں مل رہیں.

Code: Select all

"NetworkError: 404 Not Found - http://urdunama.org/forum/styles/envisionold/theme/photo_confirm.css"
"NetworkError: 404 Not Found - http://urdunama.org/forum/styles/envisionold/template/webpadkeyboard.js"
بہت خوب محترم عرفان حیدر بھیا۔
واقعی تینوں فائلز جن کی نشاندہی کی گئی ہے موجود نہیں تھیں۔
سمائیلی تو حذف کر دی گئی ہے اور باقی کی دونوں فائلز کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

Post by چاند بابو »

بلال احمد wrote:چاند بابو فونٹ نہیں لبھ رہا n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a

یہاں سے لبھ رہا ہے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

Post by علی عامر »

بلال بھائی ... آنکھیں‌کھول کر دیکھو be;a
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

Post by زین »

واقعی اب فورم کی سپیڈ بہت تیز ہے ۔

روشن تر مستقبل

;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

Post by بلال احمد »

شکریہ فونٹ کیلئے ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Re: اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

Post by عرفان حیدر »

سلام،

لو جی ایک اور فائل اب نہیں مل رہی ہے.

Code: Select all

"NetworkError: 404 Not Found - http://urdunama.org/forum/styles/envisionold/theme/images/textareabg.gif"
وسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اس فورم کے سلو ہونے کی وجوہات

Post by چاند بابو »

زین wrote:واقعی اب فورم کی سپیڈ بہت تیز ہے ۔

روشن تر مستقبل

;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
شکر ہے جی زین بھیا آپ نے کہہ دیا کہ فورم کی سپیڈ بہت تیز ہے۔
ہمیں سرٹیفکیٹ مل گیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”