اللہ حافظ

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
بنت آدم
کارکن
کارکن
Posts: 44
Joined: Fri Apr 16, 2010 3:30 pm
جنس:: مرد
Contact:

اللہ حافظ

Post by بنت آدم »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میں یہ فورم چھوڑ رہی ہوں کیوں کہ یہاں عجیب مسلے ہیں

سو اللہ حافظ
بنت آدم
کارکن
کارکن
Posts: 44
Joined: Fri Apr 16, 2010 3:30 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اللہ حافظ

Post by بنت آدم »

ٹاپک لگانا چاہو تو ٹاپک نہیں لگتا اتنا سلو فورم

ٹاپک لگ جائے تو نہ خط منتخب کر سکتے نہ ہی خط کا حجم بس کلر کر سکتے سو مجھے مزہ نہیں آتا جس پوسٹ میں محنت نہ ہو جس میں خوبصرتی نہ ہو ک پڑھنے میں لطف دے سو برحال لیونگ

اللہ حافظ
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اللہ حافظ

Post by نورمحمد »

اللہ رحم کرے . آمین

. . .برائے کرم منتظمین متوجہ ہوں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اللہ حافظ

Post by چاند بابو »

محترمہ بنت آدم صاحبہ براہ مہربانی کچھ دن کا انتظار اور برداشت کر لیں ہم انشااللہ بہت جلد اس موضوع پر کام شروع کرنے والے ہیں انشااللہ بہت جلد یہ تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔اس لئے پلیز یہ فورم چھوڑنے کا فیصلہ ترک کر دیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اللہ حافظ

Post by پپو »

یہ بنت آدم صاحبہ تو ویسے ہی بہت کم آتی ہیں مگر پھر بھی التماس ہے ابھی نہ جائیں چاند بابو وعدہ کر رہے ہیں تو انتظار کر لیں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اللہ حافظ

Post by افتخار »

ہمیں ایک موقع اور دو
کیونکہ چاند بابو نے جو وعدہ کیا ھے وہ پورا ضرور کریں گے
اور ہاں یہ وعدو ہمارے صدر کی طرح کا نہیں ھے،
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اللہ حافظ

Post by نورمحمد »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a

لو جی . . .وعدے پر عمل کا آغاز ہو گیا ہے . . . . اللہ تعالی کامیا ب کرے . آًمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اللہ حافظ

Post by چاند بابو »

جی بالکل وعدے پر عمل شروع ہو چکا ہے کیونکہ اللہ نے عرفان حیدر کی صورت میں ایک اپنا بندہ بھیجا ہے جو اردونامہ کے لئے بہت کچھ کرنا چاہتا ہے اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ انہیں اپنے مقاصد میں کامیابی عطا فرمائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اللہ حافظ

Post by نورمحمد »

آمین
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اللہ حافظ

Post by بلال احمد »

ثم آمین لیکن بنت آدم صاحبہ کو کیسے انفارم ہوگا؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اللہ حافظ

Post by چاند بابو »

انہیں میں آج ہی ای میل کرتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
kaivrizvi
کارکن
کارکن
Posts: 23
Joined: Wed Sep 21, 2011 12:38 pm
جنس:: مرد

Re: اللہ حافظ

Post by kaivrizvi »

لو جی . . .وعدے پر عمل کا آغاز ہو گیا ہے . . . . اللہ تعالی کامیا ب کرے . آًمین v;e;r;y;happ;y
kaivrizvi
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”