گوگل پلس

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

گوگل پلس

Post by شازل »

گوگل پلس کے متعلق ان دنوں کافی لکھا جاچکاہے
یہ فیس بک کی طرح‌ کی سوشل نیٹ ورک سروس ہے
فی الحال سب کے لیے دستیاب نہیں‌ہے انوائیٹ پر اس کی ممبر شپ دستیاب ہے
اگر کسی دوست کو اس کی ممبرشپ درکار ہے تو مجھے اپنا ای میل دے کر حاصل کرسکتا ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل پلس

Post by چاند بابو »

جنہوں نے ای میل دیا تھا انہیں کونسا مل گئی۔ :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل پلس

Post by شازل »

یار میں نے آپکے ای میل پر بھیج دی ہے
ماجد والے ای میل پر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: گوگل پلس

Post by نورمحمد »

بھئی ہمیں تو شازل بھائی کا انویٹیشن مل گیا ہے . . .

ان چاند بھائی کو اپنا اکاؤنٹ چیک کرنے کی فر صت ملے تب نا . . ہی ہی ہی
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل پلس

Post by شازل »

نور بھائی آپ بالکل درست فرمارہے ہیں
موصوف ای میل چیک کریں تب شکایت کریں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل پلس

Post by چاند بابو »

یار بھیا میں نے ای میل چیک کیا تھا کل بھی اور آج پھر دو دفعہ دعوت نامہ موصول ہو اہے مگر میل کھولنے پر کچھ یوں نظر آتا ہے
[center]Image[/center]
یہاں پر جوائین کرنے کا کوئی آپشن موجود نہیں ہے کیا کروں؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل پلس

Post by شازل »

یہی تو انویٹیشن ہے یار
اس سرخ بٹن پر کلک کریں نا جی be;at;in;g;
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: گوگل پلس

Post by یاسر عمران مرزا »

کئی بار انویٹیشن ملنے کے بعد بالاخر میں بھی گوگل پلس جوائن کر چکا ہوں. فی الوقت یہ کچھ خشک سی نیٹ ورکنگ سائٹ لگ رہی ہے. لیکن دیکھے شاید آنے والے دنوں‌میں اس پر رونق شونق لگ جائے.

جن صاحبان کو انویٹیشن ملنے کے باوجود گوگل پلس جوائن کرنے کا موقع نہیں ملا وہ تھوڑا انتظار کریں، جلد ہی گوگل پلس سب کے لیے دستیاب ہو گا.

گوگل بس ایک کریز پیدا کر رہا ہے تا کہ سبھی لوگ متوجہ ہوں.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل پلس

Post by شازل »

مگر ٹیسٹنگ ہورہی ہے اسی لیے بھی ہر خاص و عام نہیں ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل پلس

Post by چاند بابو »

یار سرخ بٹن کلک کرنے پر بھی یہ جوائن تو ہوتا نہیں ہے بس میں آپ لوگوں کی پوسٹس پڑھ سکتا ہوں خود سے کچھ نہیں کر سکتا ہوں شاید۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: گوگل پلس

Post by علی عامر »

گوگل نے جی میل کے افتتاح پر بھی ایسے ہی کیا تھا ۔۔۔ be;a
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: گوگل پلس

Post by علی خان »

ماجد بھائی کچھ ایسے ہی حالات میرے بھی ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل پلس

Post by شازل »

اللہ آپ لوگوں کے حالات درست کرے :$
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل پلس

Post by شازل »

ماجد بھائی اور اشفاق بھائی
آپ لوگ اپنا جی میل کا اکاونٹ چیک کریں کیونکہ میں نے انوائیٹ بھیج دی ہے گوگل نے کچھ ٹائم کے لیے مجھے انوائیٹ کی سہولت دے دی ہے اور میں نے پہلی فرصت میں آپ لوگوں کو ایڈ کرلیا ہے

محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: گوگل پلس

Post by محمد شعیب »

میں نے یہ تھریڈ پرھ کر خود سے گوگل پلس جوائن کرنے کی کوشش کی تو یہ پیغام آیا

Google+ is in limited Field Trial
At the moment, we're testing with a small number of people, but it won't be long before the Google+ project is ready for everyone. Leave us your email address and we'll make sure that you're the first to know when we're ready to invite more people.

اور ساتھ میں اپنا ای میل سب مٹ کرنے کا آپشن بھی تھا. میں نے ای میل سب مٹ کر دی.
اب آگے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل پلس

Post by شازل »

آپ مجھے اپنا ای میل دے دیں تو کوشش کروں گا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل پلس

Post by چاند بابو »

آخرکار میں نے بھی گوگل پلس جوائن کر ہی لیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل پلس

Post by شازل »

بڑی دیر کی مہرباں‌ آتے آتے
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: گوگل پلس

Post by علی خان »

ہم بھی گوگل + کی دنیا میں شامل ہو گئے ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل پلس

Post by چاند بابو »

چلئے مبارک ہو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”