بم دھماکہ کس نے کروایا ؟

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

بم دھماکہ کس نے کروایا ؟

Post by محمد شعیب »

آج جنگ کی تازہ ترین میں ایک خبر چھپی جس کا وقت تھا رات 2 بجے

Image

پھر دن میں دس بجے یہ خبر چھپی

Image

امریکی سفارتکاروں سے پوچھا گیا کہ وہ کیوں پشاور گئے تھے ؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ ذاتی کام سے.

وہ ذاتی کام کیا تھا ؟ کیا وہ کام یہ تو نہیں تھا جو دس بجے ہوا ؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بم دھماکہ کس نے کروایا ؟

Post by بلال احمد »

ادھر کہتے ہیں‌کہ انہیں چیکنگ کر کے جانے دیا لیکن آج خبروں میں کہہ رہے ہیں کہ بغیر چیکنگ جانے دیا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بم دھماکہ کس نے کروایا ؟

Post by چاند بابو »

یار امریکی سفارت کاروں سے ہماری چیکنگ ہو بھی کیا سکتی ہے یہ اندازہ تو ہم سب کو ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بم دھماکہ کس نے کروایا ؟

Post by عتیق »

جب امریکی اپنے بیان میں خود کہتے ہیں کہ پاکستانی قانون ہم پر لاگو نہیں ہے تو پھر چیکنگ اور روک ٹوک کا سوال کیوں؟
20 روپے کا قانون ہے پاکستان کا
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بم دھماکہ کس نے کروایا ؟

Post by بلال احمد »

عتیق wrote:20 روپے کا قانون ہے پاکستان کا
یار عتیق کچھ زیادہ ریٹ نہیں‌لگادیا be;at;in;g; be;at;in;g; be;at;in;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بم دھماکہ کس نے کروایا ؟

Post by محمد شعیب »

ہر دھماکے کو طالبان کی طرف منصوب کیا جاتا ہے.
حقیقت میں یہ انہی امریکی کتوں کی کارستانیاں ہیں.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بم دھماکہ کس نے کروایا ؟

Post by شازل »

جو بھی یہ دھماکے کرارہے ہیں‌اللہ ان کی نسلوں کو مٹا دے آمین.
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”