ترقی

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

ترقی

Post by شازل »

Image
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ترقی

Post by محمد شعیب »

v_v_f v_v_f v_v_f
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ترقی

Post by پپو »

مجھے لگتا ہے کوئی جلدی میں تھا وہ ذرا اوپن ایئرٹائلٹ گیا چاچے کو لیپ ٹاپ پکڑا گیا چاچے نے چیٹ شروع کردی
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ترقی

Post by افتخار »

[center]Image[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ترقی

Post by عتیق »

افتخار wrote:[center]Image[/center]




یہ کون ہے بھیا ؟؟؟؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ترقی

Post by نورمحمد »

:lol: :lol: :lol:
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ترقی

Post by پپو »

ماسٹر کمپیوٹر ہے اور کون
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ترقی

Post by عتیق »

[quote="پپو"]ماسٹر کمپیوٹر ہے اور کون[/quote]



چہرا انتا بڑا اور ناک اتنی چھوٹی ؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ترقی

Post by پپو »

بڑی ناک والے لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ترقی

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ترقی

Post by پپو »

لو بھئی نواں چاچا آگیا جے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ترقی

Post by شازل »

نویں چاچے پرتو لیپ ٹاپ سج گیا ہے
مگر دیسی چاچے کی بات ہی اور ہے :lol:
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ترقی

Post by پپو »

ٹھیک کہا وہاں تو کام جعلی سا لگتا ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ترقی

Post by محمد شعیب »

اچھا تو پھر میری طرف سے بھی ایک دیکھو.

.

.

.

.

.

.

.

.

.

.

.


.

.

.

.

.
.
.


Image
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ترقی

Post by عتیق »

یہ تو کچھ زیادہ ہی خاص ہے.
اس کو دیکھ کر ایک واقعہ یاد آگیا .
ہمارے علاقے میں ایک پاگل رہتا تھا جو معہد کے قریب جھاڑیوں میں اس نے پانچ دس بلی پال رکھی تھی.اور ہر روزبلیوں کے لیے کچھ نہ کچھ لیجاتاتھا.
ایک دن اس بچارے کا انتقال ہوگیا.سب لوگ یہ کہتے تھے کہ بلی کے باپ کا انتقال ہوگیا ہے.لیکن ہمیں کیا معلوم تھا کہ وہ کسی ملک کا بہت بڑا جاسوس ہے.اور شام تک بہت سی گاڑیوں میں لوگ آئے اس اس جگہ سے اس لاش کو اٹھا کرلے گئے.ساتھ ساتھ سارا سامان بھی اور پھر پتہ چلا کہ یہ کسی ملک کا جاسوس ہے ورنہ اس پاگل کو اتنے گاڑیوں میں کیوں لینے آتے
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ترقی

Post by پپو »

یہ تو بڑا آدمی لگتا ہے ویسے ہی اس حال میں ہے اس کے پاس جو کتا ہے وہ بھی اچھی نسل کا ہے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ترقی

Post by بلال احمد »

ادھر تو ہر کوئی اپنا اپنا چاچا لا رہا ہے b:e:a:t
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ترقی

Post by پپو »

تو لے آئیں چاچا روکا کس نے ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ترقی

Post by چاند بابو »

لیجئے پھر ایک اور چاچا۔

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ترقی

Post by اضواء »

:clap: :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “تصاویر”