جوملہ اردو ویڈیو ٹیوٹوریل کا سلسلہ کچھ آگے بڑھایا ہے. اور چوتھی ویڈیو تیار ہو گئی ہے.
یہ ویڈیو کافی لمبی تھی اس لئے اسے 3 پارٹس میں تقسیم کر کے یو ٹیوب پر اپلوڈ کیا ہے.
پہلا حصہ اپلوڈ کر دیا ہے.
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=z2iKV7hSO4M[/utvid]
باقی دو حصے انشاءاللہ جلد اپلوڈ ہو جائیں گے.
جوملہ کلاس 4
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: جوملہ کلاس 4
بہت خوب شعیب بھیا بہت اچھے جا رہے ہو۔
شکریہ۔
شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: جوملہ کلاس 4
شئرنگ کا شکریہ شعیب بھائی................