فورم اور سوشل نیٹ ورک ایک ساتھ

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

فورم اور سوشل نیٹ ورک ایک ساتھ

Post by محمد شعیب »

جوملہ سی ایم ایس کی ایک اور خوبی جس کی وجہ سے یہ دوسروں پر فوقیت لے جا رہا ہے، وہ یہ ہے کہ ہر کام کے لئے اس کا فری ایکس ٹینشن مل جاتا ہے.
فورم ڈیزائن کرنے کے لئے عام طور پر پی ایچ پی بی بی یا وی بلیٹن وغیرہ کا استعمال کیا جاتا ہے. اور سوشل نیٹ ورک بنانے کے لئے کوئی تیار شدہ اسکرپٹ لیا جاتا ہے. اور دونوں کا ڈیٹا بیس الگ الگ ہوتا ہے.
یعنی جو شخص فورم پر رجسٹر ہوا وہ اسی ویب سائٹ کے سوشل نیٹ میں اسی رجسٹریشن سے لاگ ان نہیں ہو سکتا. بلکہ اسے سوشل نیٹ ورک کے لئے الگ رجسٹریشن کرنی ہو گی.
لیکن جوملہ کی ویب سائٹ میں فورم اور سوشل نیٹ ورک کے ایکس ٹینشنز انسٹال کر دیں تو ایک ہی رجسٹریشن سے دونوں میں لاگ ان ہو سکیں گے.
میں نے اپنی سائٹ پر ٹرائی کیا ہے
نیچے لنک میں چیک کریں.

http://vir-zone.com/forum/

اور رائے دیں کہ کیسا لگا ؟
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: فورم اور سوشل نیٹ ورک ایک ساتھ

Post by یاسر عمران مرزا »

مفید معلومات کا شکریہ شعیب بھائی، میں چیک کرتا ہوں........
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فورم اور سوشل نیٹ ورک ایک ساتھ

Post by محمد شعیب »

شکریہ یاسر بھیا
اگر آپ وہاں مستقل تشریف لے آئیں تو ہمیں بھی فائدہ ہو گا.
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”