تاریخی مساجد

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

تاریخی مساجد

Post by رضی الدین قاضی »

[center]Imageتاریخی مساجد
بھائیوں اور بہنوں
اس دھاگہ میں اپنے اپنے علاقوں یا کسی بھی علاقہ کی تاریخی مساجد یہاں شیئر کیجیئے۔

میں اپنے گاوں 'آچرہ' کی تاریخی جامع مسجد کی تصویر یہاں شیئر کر رہا ہوں جو تقریبا ایک ہزار سال سے آباد ہے۔
اس تصویر میں جو عمارت پیچھے نظر آ رہی ہے وہی جامع مسجد ہے جو ایک ہزار سال سے کچھ ذیادہ عرصہ پرانی ہے، ۱۹۶۰عیسو ی میں اسے خوبصورت بنانے کے لیئے آگے مینار و گنبد بنائے گئے ۔[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تاریخی مساجد

Post by اضواء »

[center]بہت ہی بہترین رضی بھیا !!!

بارك الله فيك .......

Image
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تاریخی مساجد

Post by اضواء »

[center]المسجد النبوي الشريف

Image


Image


یہ تصویر میں نے اپنے موبائل سے لی ہوں






Image

المسجد النبوي الشريف وقت صلاة الفجر

Image


مسجد کے درميان ميں کھلي چھت چھوڑ دي گئي ہے جس پر چھترياں لگي ہوئي ہيں
دھوپ اور گرمي ميں ان چھتريوں کو کھول ديا جاتا ہے جبکہ رات اور سردي کے دنوں ميں انہيں بند کر ديا جاتا ہے



Image



Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: تاریخی مساجد

Post by علی عامر »

ماشاءاللہ ....!


تاریخی اور ایمان افروز سلسلہ شروع کرنے پر آپ کا ممنون ہوں.
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: تاریخی مساجد

Post by پپو »

جزاک اللہ
اللہ تعالیٰ سبکو یہاں حاضری کا شرف دے آمین
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تاریخی مساجد

Post by افتخار »

اضواء جی آپکی کیا بات ھے۔۔ آپ نے تو بہت حقیقت پر مبنی اور ایمان افروز منظر کشی کی ھے۔
اضواء جی میں نے آپ سے ایک بات پوچھنی ھے
جو تصیویر پہلے نمبر پر ھے اس کے ساتھ کیا کوئی بلڈنگ ھے یا کوئی بلند جگہ جہاں سےیہ تصیویر آپ نے بنائی ھے۔

اللہ ھم سب کو اس گھر کی حاضری نصیب کرے


آمین
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: تاریخی مساجد

Post by رضی الدین قاضی »

[center]آمین ثمہ آمین ![/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: تاریخی مساجد

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
جزکما للہ خیرا

رضی بھیا. آپ انڈیا کے شہرممبئی کے مضافات میں رہتے ہیں؟
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: تاریخی مساجد

Post by رضی الدین قاضی »

محمد شعیب wrote:بہت خوب
جزکما للہ خیرا

رضی بھیا. آپ انڈیا کے شہرممبئی کے مضافات میں رہتے ہیں؟


اظہار پسندگی کے لیئے بہت بہت شکریہ محترم محمد شعیب بھائی۔

میں نئی ممبئی کے واشی علاقہ میں رہتا ہوں۔

یہاں انے سے پہلے میں پرانی ممبئی کے مشہور بھیڈی بازار علاقہ میں رہتا تھا۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: تاریخی مساجد

Post by محمد شعیب »

اچھا تو یہ بتلائیں
کہ وہاں ممبئی میں مسلمانوں کی آبادی کتنی ہے ؟
اور کیا مسلمانوں کا کوئی ایم، این، اے یا ایم، پی، اے بھی ہے آپ کے علاقے سے ؟
وہاں کے مسلمانوں کو مشکلات تو نہیں ہیں ؟
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: تاریخی مساجد

Post by رضی الدین قاضی »

محمد شعیب wrote:اچھا تو یہ بتلائیں
کہ وہاں ممبئی میں مسلمانوں کی آبادی کتنی ہے ؟
اور کیا مسلمانوں کا کوئی ایم، این، اے یا ایم، پی، اے بھی ہے آپ کے علاقے سے ؟
وہاں کے مسلمانوں کو مشکلات تو نہیں ہیں ؟

بھائی ممبئی میں مسلماوں کی آبادی تقریبا تیس فی صد ہے

پرانی ممبئی سے چار پانچ مسلمان ایم ، ایل ،اے مہاراشترا اسمبلی میں نمائندگی کرتے ہیں۔

ممبئی سے کوئی مسلمان ایم پی نہیں ہے۔

بھائی ویسے اسلامی ممالک میں مسلمان کہاں سکون سے ہیں،فی الحال ہمیں کوئی پریشانی نہیں ہے۔
[center]Image[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: تاریخی مساجد

Post by محمد شعیب »

ماشاءاللہ
اللہ آسانی فرمائے.
اچھا یہ بتلائیں کہ وہاں سکولوں میں اردو پڑھائی جاتی ہے ؟
آپ نے یہ اردو رسم الخط کہاں سے سیکھا ؟
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: تاریخی مساجد

Post by رضی الدین قاضی »

محمد شعیب wrote:ماشاءاللہ
اللہ آسانی فرمائے.
اچھا یہ بتلائیں کہ وہاں سکولوں میں اردو پڑھائی جاتی ہے ؟
آپ نے یہ اردو رسم الخط کہاں سے سیکھا ؟

آمین !


بھائی یہاں کافی اردو اسکول ہوا کرتے تھے، لیکن اب گنتی کے اردو اسکول رہ گئے ہیں۔
اس کی وجہ ہے انگریزی ، سب اپنے بچوں کو انگریزی اسکول سے پڑھانا فخر سجمھ رہے ہیں۔

بھائی میرا ذریعے تعلیم اردو ہونے کی وجہ سے میں اس رسم الخط سے اچھی طرح واقیف ہوں۔

بھائی یہاں کچھ تاریخی مساجد شیئر کیجیئے، باتیں تو ہوتی رہیں گی۔ انشاء اللہ
[center]Image[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: تاریخی مساجد

Post by محمد شعیب »

مسجد قرطبہ

Image

اندلس میں مسلمانوں کی ایک یادگار. جو اب تفریح گاہ بن چکی ہے.

Image

اب ان گنبدوں میں آذان کی آواز نہیں گونجتی

Image
یہ علامہ اقبال ہیں. قرطبہ کی اس جامع مسجد میں. یہاں انہوں نے یہ اشعار کہے تھے

ہسپانیہ تو خون مسلماں کا امیں ہے
مانند حرم پاک ہے تو میری نظر میں
پوشیدہ تری خاک میں سجدوں کے نشاں ہیں
خاموش اذانیں ہیں تری باد سحر میں
روشن تھیں ستاروں کی طرح ان کی سنانیں
خیمے تھے کبھی جن کے ترے کوہ و کمر میں
کیونکر خس و خاشاک سے دب جائے مسلماں
مانا وہ تب و تاب نہیں اس کے شرر میں

Image
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تاریخی مساجد

Post by عتیق »

بہت خوب بہت خوب

:clap: :clap:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: تاریخی مساجد

Post by رضی الدین قاضی »

Image[center]جامع مسجد ممبئی

جس پر رنگ و روغن کا کام جاری ہے۔[/center]
[center]Image[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تاریخی مساجد

Post by افتخار »

تصیویر چھوٹی ھے لکین ھے یہ تاریخی مسجد
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تاریخی مساجد

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: تاریخی مساجد

Post by پپو »

[center]Image[/center]

یہ مسجد تاریخی تو نہیں ہے مگر خوبصورت ہے اس کی تصویر میں نے اپنے موبائل کیمرے سے مری جاتے ہوئے راستہ میں لی تھی
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تاریخی مساجد

Post by اضواء »

الله يجزاك خير و بارك الله فيك...........
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”