آزادی کا راز

معاشرے اور معاشرت پر مبنی تحاریر کے لئے یہاں تشریف لائیں
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

آزادی کا راز

Post by عتیق »

[center]ایک طوطا پنجرے میں بند اونگ رہا تھا کہ اچانک فُرفُر کی آواز نے چونکادیا.اٹھتے ہیں کہنے لگا یار کوے تم کو بھی ابھی آنا تھا میں‌ کتنی اچھی آزادی کے خواب دیکھ رہا تھا.
کوا: (نفرت کی نگاہ سے) ہنھ آزادی .......................................
طوطے کو اس نفرت بھری نگاہ کا کافی اثرہوا
فوراَ کوے کی تعریف کرنی شروع کردی کہنے لگا وہ تیرے کیا بال ہیں .تیرے چونچ کی تو خوبصورتی کے کیا کہنے ہیں.پروں کی بناوٹ تو دیکھو.
چڑاتے چڑاتے کوا چڑھ گیا.
طوطے نے دیکھا کہ اب موقع ہے اس راز کو کھولنے کا.
کہنے لگا.
یار ایک بات تو بتاؤ: تمہاری اس آزادی کا راز کیا ہے.کوا فوراَ اس کے کان میں کچھ کہ کر نکل چلا
کوے کے جاتے ہیں طوطے پنجرے پر گرا اور اپنے جسم کو سخت کر لیا.
مالک دیکھ کر بڑا حیران ہوا کہ یہ کیا ماجرا ہے.آخر کوے نے ایسی کیا بات کہ دی کہ طوطا مر گیا
اس نے پنجرے کو کھول کر طوطے کو باہر نکالا جیسے ہی طوطا باہر آیا تو اس کے ہاتھ سے فوراَ اڑا اور ایک ڈالی میں جا بیٹھا.
مالک نے دیکھ کر پوچا کہ یہ کیا
فوراَ کہنے لگا کہ اگر آزادی چاہتے ہو تو مرنے کا ڈھنک سیکھ لو

www.jamiamadnia.com

[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آزادی کا راز

Post by چاند بابو »

بہت خوب شاندار حکایت شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
یقینا آزادی مرنے کا حوصلہ مانگتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آزادی کا راز

Post by عتیق »

بس ہم مسلمانوں کو اس عظیم امر کا پتہ نہیں ہے.غلاموں کی طرح اپنی زندگی کو عیاش بنانے کے در پر رہتے ہیں.جس کی وجہ سے آج مسلمان کافروں کی نظر میں کمتر ہے.ورنہ اس دنیا میں ان دو قوموں کے علاوہ اور کوئی قوم ہے.
مسلمان اللہ کی عظمت اور جلال کو جاننے کے باوجود بھی اپنی زندگی کو موت سے بے آشنا کئے ہوئے ہیں.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: آزادی کا راز

Post by اعجازالحسینی »

[center]فنا فی اللہ کی تہہ میں بقا راز مضمر ہے
جسے مرنا نہیں آتا اسے جینا نہیں آتا
[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: آزادی کا راز

Post by نورمحمد »

عتیق wrote:بس ہم مسلمانوں کو اس عظیم امر کا پتہ نہیں ہے.غلاموں کی طرح اپنی زندگی کو عیاش بنانے کے در پر رہتے ہیں.جس کی وجہ سے آج مسلمان کافروں کی نظر میں کمتر ہے.ورنہ اس دنیا میں ان دو قوموں کے علاوہ اور کوئی قوم ہے.
مسلمان اللہ کی عظمت اور جلال کو جاننے کے باوجود بھی اپنی زندگی کو موت سے بے آشنا کئے ہوئے ہیں.

بالکل صحیح فرمایا آپ نے . . . ہم کو عیش پرستی نے اس حد تک پہنچا دیا ہے کہ . . .

مدت ہوئی صیاد نے چھوڑا بھی تو کیا چھوڑا
تابِ پرواز نہیں ' بابِ چمن یاد نہیں

بس یہ حال ہمارا ہے
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آزادی کا راز

Post by عتیق »

واہ واہ ........
شکریہ نور بھیا.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “معاشرہ اور معاشرت”