بین الاقوامی انقلاب

ملکی اور غیرملکی واقعات، چونکا دینے والی خبریں اور کچھ نیا جو ہونے جا رہا ہے
Post Reply
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

بین الاقوامی انقلاب

Post by مدرس »

مصر تیونس اور لیبیا میں‌کو کچھ ہوا بلکل ایک جیسا ہی ہے .تینوں ملکوں‌میں‌حکومتیں گرانے کی کوشش ہو ئی ہیں مصر اور تیونس میں‌کامیابی ہو گئی ہے اور لیبیا کا معاملہ چل رہا ہے .پتہ نہیں‌انجام کیا ہو گا


اور دوسری طرف ریمنڈ ڈیوس کے ساتھ ساتھ کو ئٹہ اور پشاور اور دیگر علاقوں‌سے امریکی ایجنٹ پکڑے جارہے ہیں‌ جو عموما سفارتی بھیس میں‌ہوتےہیں

کہنے کو مصر تیونس لیبیا میں‌مسلمان کامیابی حاصل کررہے ہیں اور مسلمان شادمان بھی نظر آرہے ہیں لیکن
ایک رائے اس کے خلاف بھی ہے کہ کہیں‌یہ بھی غیر مسلم طاقتوں کا کرشمہ تو نہیں‌کہیں‌کو ئی بین الاقوامی انقلاب تو نہیں‌آرہا
چناچہ چند اخبارات بھی اس طرف اشارہ کرتے ہوئے پائے گئی ہیں

Image
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بین الاقوامی انقلاب

Post by نورمحمد »

جو بھی ہو - بس دعا ہے کہ عالم کے مسلمانوں کے لئے اس کے نتائج فائدہ مند ہوں - آمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بین الاقوامی انقلاب

Post by چاند بابو »

لیکن مسلمانوں کے لئے یہ تبدیلی بالکل بھی اچھی نہیں ہے۔
اس کا واضح ثبوت لیبیا میں بغاوت دبانے کی کوشش پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا کلبلانا ہے۔
اب سنا ہے کہ امریکہ بہادر باغیوں کے مدد کے لئے اپنی فوجیں بھی وہاں بھیج رہا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: بین الاقوامی انقلاب

Post by اعجازالحسینی »

اصل میں امریکہ مسلمان ملکوں کو ٹکڑوں‌میں باٹنا چاہتا ہے اور یہ اسی سلسلہ کی قسظیں پیش ہو رہئ ہیں
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بین الاقوامی انقلاب

Post by نورمحمد »

شاید اعجاز بھائی بجا فرما رہے ہیں . . . اللہ عالم اسلام کی حفاظت کرے - آمین
Post Reply

Return to “منظر پس منظر”