الکبیر - ان پیج سے کورل ڈرا تک

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
الکبیر
دوست
Posts: 263
Joined: Mon Feb 28, 2011 11:38 am
جنس:: مرد
Location: Lahore
Contact:

الکبیر - ان پیج سے کورل ڈرا تک

Post by الکبیر »

آداب!
کورل ڈرا کے حوالے سے ٹپس کا سلسلہ:

ان پیج سے کورل ڈرا تک.

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=gea6-e-pSUg[/utvid][/center]
Last edited by الکبیر on Mon Feb 28, 2011 1:27 pm, edited 1 time in total.
[center]Image[/center]
الکبیر
دوست
Posts: 263
Joined: Mon Feb 28, 2011 11:38 am
جنس:: مرد
Location: Lahore
Contact:

Re: الکبیر - کورل ڈرا ٹپس

Post by الکبیر »

ان پیج سے کورل ڈرا تک تصویر کے ساتھ:

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=pWKZRaz2-ag[/utvid]
[center]Image[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: الکبیر - کورل ڈرا ٹپس

Post by عتیق »

شکریہ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: الکبیر - کورل ڈرا ٹپس

Post by نورمحمد »

بھئ آپ نے تصاویر اٹیچ کی ہیں کیا؟‌؟‌؟
الکبیر
دوست
Posts: 263
Joined: Mon Feb 28, 2011 11:38 am
جنس:: مرد
Location: Lahore
Contact:

Re: الکبیر - کورل ڈرا ٹپس

Post by الکبیر »

نورمحمد wrote:بھئ آپ نے تصاویر اٹیچ کی ہیں کیا؟‌؟‌؟
جی نہیں... n;a;n;a
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: الکبیر - ان پیج سے کورل ڈرا تک

Post by چاند بابو »

بہت خوب بھیا جی دونوں ٹوٹیوریل نہایت مفید ہیں۔
خاص طور پر جس طرح آپ نے انپیج میں تصویر کے ساتھ کام کیا تھا حالانکہ میں انپیج کئی سالوں سے استعمال کرتا آ رہا ہوں۔
لیکن نا کبھی ضرورت پڑی اور نا مجھے ان ٹولز کی کبھی سمجھ آئی، آج پتہ چلا یہ کس کام آتے ہیں۔
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ یہ یقین ہم جیسوں کے لئے بہترین مددگار ہیں۔
آپ کی پوسٹ میں بلا اجازت تھوڑی سی ترمیم کی ہے اور اس کا عنوان کورل ڈرا کی بجائے انپیچ سے کورل ڈراتک کر دیا ہے۔
یہ صرف اس لئے کیا ہے تاکہ یہ چیز اکثر دوستوں کو درکار ہوتی ہے اس عنوان سے اسے ڈھونڈنا آسان ہو گا۔
امید ہے آپ اس تبدیلی پر ناراض نہیں ہوں گے۔جزاک اللہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
الکبیر
دوست
Posts: 263
Joined: Mon Feb 28, 2011 11:38 am
جنس:: مرد
Location: Lahore
Contact:

Re: الکبیر - ان پیج سے کورل ڈرا تک

Post by الکبیر »

پسند کرنے کا بہت شکریہ.
عنوان جیسے آپ بہتر سمجھتے ہوں، تبدیل کر دیں.

مزید ان پیج کی ایک اور ٹپ برائے کی-بورڈ کی سیٹنگ:

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=UYgd0mh7Ln4[/utvid]
[center]Image[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: الکبیر - ان پیج سے کورل ڈرا تک

Post by عتیق »

ماشاء اللہ بہت خوب جناب آپ کی اس بہترین اور مفید ٹوٹیوریل سے کافی فائیدہ ہوگا.
یقین سے میں آپ کی بنائی گئی ویڈیوز دیکھتے دیکھتے آپ کے زیادہ تر استعمال ہونے والے الفاظ مجھے زبانی یاد تک ہوگئے ہیں.
آپ کی اردونامہ میں کافی جمے گی.
؟


؟



؟



؟


محبت

:) :)
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
الکبیر
دوست
Posts: 263
Joined: Mon Feb 28, 2011 11:38 am
جنس:: مرد
Location: Lahore
Contact:

Re: الکبیر - ان پیج سے کورل ڈرا تک

Post by الکبیر »

شکریہ عتیق بھائی... ;fl;ow;er;
[center]Image[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: الکبیر - ان پیج سے کورل ڈرا تک

Post by اعجازالحسینی »

ماشاء اللہ بہت خوب جناب آپ کی اس بہترین اور مفید ٹوٹیوریل سے کافی فائدہ ہوگا

جزاک اللہ بھیا
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
الکبیر
دوست
Posts: 263
Joined: Mon Feb 28, 2011 11:38 am
جنس:: مرد
Location: Lahore
Contact:

Re: الکبیر - ان پیج سے کورل ڈرا تک

Post by الکبیر »

شکریہ اعجاز بھائی..... ;fl;ow;er;
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: الکبیر - ان پیج سے کورل ڈرا تک

Post by چاند بابو »

بہت خوب استاد جی بہت اچھے جا رہے ہو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
الکبیر
دوست
Posts: 263
Joined: Mon Feb 28, 2011 11:38 am
جنس:: مرد
Location: Lahore
Contact:

Re: الکبیر - ان پیج سے کورل ڈرا تک

Post by الکبیر »

شکریہ چاند بابو..... r;o;s;e
[center]Image[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: الکبیر - ان پیج سے کورل ڈرا تک

Post by نورمحمد »

ما شاء اللہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
الکبیر
دوست
Posts: 263
Joined: Mon Feb 28, 2011 11:38 am
جنس:: مرد
Location: Lahore
Contact:

Re: الکبیر - ان پیج سے کورل ڈرا تک

Post by الکبیر »

بہت شکریہ جناب نور محمد ;fl;ow;er;
[center]Image[/center]
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”