اہل اردونامہ کو عید کی خوشیاں مبارک

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

اہل اردونامہ کو عید کی خوشیاں مبارک

Post by چاند بابو »

[center][flash width=400 height=400]http://urdunama.org/eid.swf[/flash][/center]

[center]اردونامہ کے تمام قارئین و اراکین اور آپ کے تمام گھروالوں کو اردونامہ کی جانب سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں اس دعا کے ساتھ کہ آپ اور آپ کے تمام چاہنے والوں کے لئے عید کا دن خوشیاں لے کر آئے ایسی خوشیاں جن پر کبھی زوال نہ آئے۔چاہتیں لے کر آئے ایسی چاہتیں جن میں کبھی کمی نہ آئے اور ایسی محبتیں لے کر آئے جن میں کبھی نفرتیں شامل نہ ہوں۔[/center]


ساتھ ہی ساتھ ایک التماس ہے کہ انہیں ضرور ضرور یاد رکھئے گا جن کے لئے سارے سال میں صرف ایک یہی موقع ہوتا ہے جب وہ گوشت کھا سکتے ہیں۔ خیال رکھئے گا اگر کہیں ایک بھی آپ کے آس پاس ایسا رہ گیا جسے اس دن بھی گوشت کھانا نصیب نہ ہوا جو اس دن بھی بھوکا رہ گیا تو ہمیں کبھی معافی نہیں ملے گی اور کبھی بھی کبھی بھی ہماری قربانیاں قبول نہیں‌ہوں گی۔اس لئے قربانی کے گوشت میں نے حقداروں کا حق انہیں ضرور دیجئے کوشش کیجئے کہ گوشت اپنے ہاتھ سے تقسیم کریں تاکہ کسی قسم کا کوئی سقم نہ رہنے پائے۔گوشت کے بالکل ٹھیک ٹھیک اور برابر حصے بنایئے یہ نہ ہو کہ اچھا اچھا گوشت گھر میں رہ جائے اور باقی تقسیم ہو جائے کیونکہ جس کے لئے قربانی کی جارہی ہے وہ آپکا یہی جذبہ دیکھنا چاہتا ہے اسے گوشت کی ہرگز ہرگز ضرورت نہیں ہے۔

Image
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی آپ کو اور آپ کے گھر والوں کے ساتھ تمام دوستوں کو بھی عید کی خوشیاں مبارک ہو۔
اللہ تعالٰی سے یہی دعا گو ہوں کہ تمام مسلمانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، اور تمام حجیوں کے حج کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کی قربانی قبول فرمائے۔ آمین !
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

[center]Image[/center]
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

[center]
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image

[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

مجیب بھائی آپ نے بہترین انداز میں عید کی مبارک بادی پیش کی ہے۔ بہت بہت شکریہ۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رضی بھائی۔۔۔۔۔۔۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رضی بھائی۔۔۔۔۔۔۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت خوب مجیب بھیا بہت خوبصورت تصاویر بنا کر آپ نے عید کی مبارکباد دینے میں تمام اہلِ اردونامہ پر سبقت لے لی ہے۔
بہت خوبصورت تصویریں ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”