ٹوٹیوریل کی منتقلی

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

ٹوٹیوریل کی منتقلی

Post by چاند بابو »

مجیب بھیا کے ایڈوبی فوٹو شاپ پر مبنی تمام موضوعات کو کمپیوٹر سیکشن میں ٹوٹیوریل کا الگ سے زمرہ کھول کر اس میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

ٹھیک کیا آپ نے چاند بھائی۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

بہت خوب چاند بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔نوازش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک پیاری سی تجویز ہے اگر اس کا نام فوٹوشاپ ٹوٹیوریل لکھدیں تو موزوں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔تاکہ دیگر آنے والے احباب کو ٹوٹیوریل پیش کرنے یا دیکھنے میں مزید آسانی ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

مجیب بھیا میرے خیال میں یہ تمام ٹوٹیوریلز کے لئے مختص کرنا چاہئے باقی آپ کی ٹوٹیوریل میں ایڈوب کا لفظ شامل ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

اب سمجھ گیا چاند بھائی اگر اس میں ہر طرح کے ٹوٹیوریل شامل کرنے ہیں تو۔۔۔۔نو پرابلم
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی بالکل اب آپ میری بات سمجھ گئے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”