آجکل موبائل کا استعمال اور اسکے نقصانات

اگر آپ کالم لکھنا چاہتے ہیں یا لکھتے ہیں تو اپنی نوکِ قلم کے شہکار یہاں شئیر کریں
Post Reply
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

آجکل موبائل کا استعمال اور اسکے نقصانات

Post by یاسر عمران مرزا »

موبائل کے استعمال سے کس کس طرح کے نقصانات ہوتے ہیں اور غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہیں۔

اک سبق آموز اور دلدوز واقعہ ،



Image


اللہ تعالی معاف کرے ، کسی کی زندگی اس طرح برباد نہ ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آجکل موبائل کا استعمال اور اسکے نقصانات

Post by اضواء »

بہرتین موضوع پر آپکا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: آجکل موبائل کا استعمال اور اسکے نقصانات

Post by یاسر عمران مرزا »

پسند کرنے کا شکریہ اضوا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آجکل موبائل کا استعمال اور اسکے نقصانات

Post by شازل »

میں نے دوتین دن پہلے ایکسپریس میں شاید یہ مضمون پڑھا تھا
جاوید چوہدری اس کے کالم نگار تھے
شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آجکل موبائل کا استعمال اور اسکے نقصانات

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت شکریہ یاسر بھیا،
دراصل یہ اس بیوی کے شکی مزاج شوہر کا قصور نہیں،۔
بلکہ عمومی طور پر پیدا ہوجانے والی فضا کا قصور ہے،
اب آپ کس لڑکی کی قسم دے سکتے ہیں کہ اس کے پاس موبائل ہے
اور وہ کسی اجنبی سے باتیں نہیں کرتی ہے۔
بس یہی فضا دراصل اس حادثے کے پیچھے کارفرما تھی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آجکل موبائل کا استعمال اور اسکے نقصانات

Post by بلال احمد »

بلاشبہ معاشرے میں موبائل کے مضر اثرات کسی ناسور کی طرح پھیلتے جارہے ہیں. جتنا ان کو کنٹرول کیا جانے کی کوششیں کی جاتی ہیں یہ دوسری طرف سے نکل نکل جاتے ہیں.

اللہ پاک سے دعا گو ہوں کہ وہ ہم پر ہمارے اہلخانہ پر اور تمام امت محمدی sw: پر اپنا خاص رحم،فضل،کرم کرے اور ہمیں راہ ہدائیت نصیب فرمائے (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: آجکل موبائل کا استعمال اور اسکے نقصانات

Post by یاسر عمران مرزا »

شکریہ بلال بھائی، آپ نے ایک اچھا پیغام دیا ہے.
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: آجکل موبائل کا استعمال اور اسکے نقصانات

Post by اعجازالحسینی »

یہ کام آج کل معاشرے میں ناسور کی وجہ سے پھیلتا جا رہا ہے اور کیئ لوگوں کے ہنستے بستے گھر اس وجہ سے برباد ہو چکے ہیں اللہ ہم سب کو حفظ و امان میں رکھے۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “اردو کالم”