M.S Access کتنا ڈیٹا سٹور کرتا ہے ؟

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

M.S Access کتنا ڈیٹا سٹور کرتا ہے ؟

Post by محمد شعیب »

السلام علیکم
کیا کوئی بتلا سکتا ہے کہ
M.S Access 2003
میں ڈیٹا ان لمٹڈ
Unlimited
سیو ہو سکتا ہے یا اس کی کوئی لمٹ ہے؟
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: M.S Access کتنا ڈیٹا سٹور کرتا ہے ؟

Post by علی عامر »

ان لمٹڈ سیو ہو سکتا ہے .... یہ آپ کی ہارڈ ڈرائیو پر منحصر ہے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: M.S Access کتنا ڈیٹا سٹور کرتا ہے ؟

Post by محمد شعیب »

علی عامر wrote:ان لمٹڈ سیو ہو سکتا ہے .... یہ آپ کی ہارڈ ڈرائیو پر منحصر ہے.
Is it sure ?
میں نے تو سنا تھا کہ 10 جی بی تک.......
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: M.S Access کتنا ڈیٹا سٹور کرتا ہے ؟

Post by علی خان »

نہیں میرے معلومات کے مطابق تو Access 2000 تقریبا ایک فائل میں 2GB تک ڈیٹا سٹور کر سکتا ہے.
اور 2003 Access تقریبا 5GB تک ایک فائل میں ڈیٹا سٹور کر سکتا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: M.S Access کتنا ڈیٹا سٹور کرتا ہے ؟

Post by یاسر عمران مرزا »

یہ ملاحظہ کریں
Image
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: M.S Access کتنا ڈیٹا سٹور کرتا ہے ؟

Post by محمد شعیب »

تو پھر سب سے بیسٹ کیا ہے ؟
اوریکل کے بارے میں کیا رائے ہے ؟
اور مائی ایس کیو ایل تو ان لمٹڈ سیو کرتا ہے ناں؟
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: M.S Access کتنا ڈیٹا سٹور کرتا ہے ؟

Post by یاسر عمران مرزا »

اوریکل تو سب سے ٹاپ کا ڈیٹا بیس سسٹم ہے. مائی سیکول بھی اسی لیول کی ڈیٹا بیس کہی جا سکتی ہے.
تاہم پراجیکٹ کےلیے مائکروسافٹ ایکسس کو پسند نہیں‌کیا جاتا. یہ بچوں‌کے کھیلنے کی چیز ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: M.S Access کتنا ڈیٹا سٹور کرتا ہے ؟

Post by چاند بابو »

بہت خوب یہاں تو بہت ٹیکنیکل گفتگو ہو رہی ہے۔

بہرحال میں بھی اپنی سی رائے ضرور دیں گے۔
Access کی ڈیٹا بیس میں جتنا ڈیٹا آپ سٹور کریں گے،
وہ تو اوپر یاسر بھیا نے بتا دیا لیکن جیسے جیسے اس کی ڈیٹا بیس بھاری ہوتی جائے گی۔
آپ کے سافٹ وئیر کی سپیڈ اتنی ہی سست ہوتی جائے گی اور یہ Calculations کے لئے زیادہ وقت صرف کرنے لگے گا۔
اس کے بعد ایس کیو ایل سرور کا نمبر آتا ہے اور لاکھوں انٹریوں کی Calculation نہایت سرعت سے کرنے کی صلاحیت اس میں موجود ہے۔
مائی ایس کیو ایل بھی اسی درجہ میں آتا ہے۔
اس کے بعد ان سب کا بادشاہ اوریکل ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: M.S Access کتنا ڈیٹا سٹور کرتا ہے ؟

Post by محمد شعیب »

تو پھر اوریکل کو باقاعدہ پڑھنا پڑیگا
ویسے مشکل تو نہیں ہے ؟
جی یو آئی انٹرفیس میں ہے ناں؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: M.S Access کتنا ڈیٹا سٹور کرتا ہے ؟

Post by بلال احمد »

شعیب بھائی جب انسان کرنے کی ٹھان لیتا ہے تو مشکل بھی ریزہ ریزہ ہو جاتی ہے ;)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”