وائرلیس پوائنٹ ٹو پوائنٹ نیٹ ورکنگ.

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

وائرلیس پوائنٹ ٹو پوائنٹ نیٹ ورکنگ.

Post by علی خان »

سلام دوستوں.
کیا دوستوں میں سے کسی دوست کو اس کے متعلق کچھ واضح معلومات ہیں.


Image


Image


Image


Image



Outdoor access point TL-WA5210G High Power 2.4 GHz is dedicated for Wireless Internet Service Providers (WISPs). Wireless data transmission can be performed in AP, AP Router, WISP, or WISP Client mode. The device is equipped with a high gain antenna, which, together with the electronic board, is put in a weather-resistant housing. Thanks to the antenna with 12 dBi gain, high output power of the transmitter (27 dBm) and high sensitivity of the receiver, the device allows to create long-range, stable and efficient wireless connections.
Distinguishing features:
High efficiency and Tx output power - 27 dBm,
High Rx sensitivity - 54M: -76 dBm,
Directional 12 dBi antenna,
Weatherproof housing,
ESD protection - 15 kV,
Support for AP , WISP and AP Router modes,
PoE (up 60 m via UTP cable),
Simple and quick installation,
Wireless transmission speed up to 108 Mb/s (turbo mode),
Transmission range up to 15 km,
Vertical or horizontal polarization,
Second layer isolation of subscriber traffic,
Information on current speed,
PING watchdog,
Speed test,
Remote management,
Support for WEP, WPA/WPA2,WPA-PSK/WPA2-PSK,
SMA R/P connector for an external antenna.
TL-WA5210G N2350 can operate as:
Router Client (WISP),
AP Router,
Access Point,
Client, WDS Bridge,
Repeater.
The device allows to secure data transmission using the following encryption protocols: 64/128 bit WEP, WPA/WPA2, WPA-PSK/WPA2-PSK.
Some operation modes:


Image


Image


A typical point-to-point link can be achieved by a combination of the device working in Access Point mode and another device operating in Client (or WISP Client) mode, or by a pair of devices operating in Bridge mode. The connection enables data transmission in both directions between two locations. Use of Access Pointand Client, or Bridge modes makes a "transparent connection".
If needed, the additional mount E9263 allows to adjust tilt of the device.

Image


Specifications:
Name TP-LINK TL-WA5210G
Code N2350
Standards 802.11b, 802.11g
Interface 1xLAN (10/100M)
Transmission speeds [Mb/s] 11g: 108/54/48/36/24/18/12/9/6 (dynamically)
11b: 11/5.5/3/2/1 (dynamically)
Frequency range [GHz] 2.4-2.4835
Tx output power [dBm] 27
Integrated antenna gain [dBi] 12
Polarization
Vertical or horizontal
H/V beam width [º] 60/30
Kind of housing Outdoor
ESD protection [kV]
15
Modulations 11g: BPSK, QPSK,16QAM,64QAM, OFDM
11b: DQPSK, DBPSK, DSSS, CCK
Rx sensitivity
11b: 11M: -90 dBm; 5.5M: -92 dBm, 1M: -98 dBm
11g: 54M: -76 dBm, 48M:-78 dBm, 36M: -82dBm, 12M: -91 dBm, 9M:-92 dBm
Power 230 VAC / 12 VDC (PoE)
Certificates
FCC, CE
Operating temperature [ºC] -30... +70
Operating humidity [%] 10-90
Dimensions [mm] 265x120x83
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: وائرلیس فوائنٹ ٹو فوائنٹ نیٹ ورکنگ.

Post by شازل »

اشفاق بھائی یہ فوائنٹ یا پوائنٹ ہے؟
اور دوسرے آپ نے ای میل سے تصاویر شامل کی ہیں کہ جو شو نہیں ہورہی ہیں.
انہیں اپ امیج شیک پر اپ لوڈ کرکے لگائیں تو نظر آئیں گی.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: وائرلیس فوائنٹ ٹو فوائنٹ نیٹ ورکنگ.

Post by محمد شعیب »

جی شازل بھیا
اشفاق بھائی کا مطلب ہے
پوائنٹ ٹو پوائنٹ
کچھ علاقوں میں "پ" کی جگہ "ف" کا تلفظ ادا کیا جاتا ہے.
اسی طرح کچھ لوگ "خ" کی جگہ "کھ" کہتے ہیں...
یہ اردو کی بڑی غلطیوں میں سے ہے.
تصحیح کر لی جائے...
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: وائرلیس فوائنٹ ٹو فوائنٹ نیٹ ورکنگ.

Post by چاند بابو »

ارے واہ جی واہ
اشفاق بھیا میل سے اٹھا کر سیدھے تصاویر یہاں‌لگا دیں،
اب یا تو سارے اردونامہ کو اپنا جی میل پاسورڈ دیں
اور یا تصاویر کہیں اور اپلوڈ کر کے یہاں لگائیں۔
کیونکہ جب تک وہ ایڈریس نہیں کھلے گا تب تک تصاویر بھی نہیں کھلیں گی۔

اور ہاں شعیب یہ شاید غلطی ہے ورنہ پ کو ف پڑھنا میں نے کبھی نہیں سنا،
البتہ خ کو کھ پڑھنا ہندی میں رائج ہے اردو میں خ کو ہمیشہ خ ہی پڑھتے ہیں۔
کیونکہ ہندی میں خ کی آواز ہے ہی نہیں بلکہ اس کی جگہ پر صرف کھ کی آواز موجود ہے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: وائرلیس فوائنٹ ٹو فوائنٹ نیٹ ورکنگ.

Post by علی خان »

معذرت چاہتا ہوں. یہ سب بہت جلدی ہونے کی وجہ سے واقعہ پذیر ہوا. ابھی ان تصاویر کو صیحح طریقے سے اپ لوڈ کرتا ہوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: وائرلیس فوائنٹ ٹو فوائنٹ نیٹ ورکنگ.

Post by محمد شعیب »

اشفاق بھائی تصاویر بھی اپلوڈ کریں اور عنوان بھی درست کریں...
آپ نے پوائنٹ ٹو پوائنٹ کی جگہ "فوائنٹ ٹو فوائنٹ" لکھا ہے..
چاند بابو
کچھ پٹھانوں کے علاقوں میں اور برمی بنگالی لوگ "پ" کو "ف" پڑھتے ہیں.
مثلا "پانی" کو "فانی"
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: وائرلیس فوائنٹ ٹو فوائنٹ نیٹ ورکنگ.

Post by علی خان »

محمد شعیب wrote:اشفاق بھائی تصاویر بھی اپلوڈ کریں اور عنوان بھی درست کریں...
آپ نے پوائنٹ ٹو پوائنٹ کی جگہ "فوائنٹ ٹو فوائنٹ" لکھا ہے..
چاند بابو
کچھ پٹھانوں کے علاقوں میں اور برمی بنگالی لوگ "پ" کو "ف" پڑھتے ہیں.
مثلا "پانی" کو "فانی"
شغیب بھائی. مسلہ کچھ اسطرح ہے. کہ میری اُردو ٹائپنگ اتنی اچھی نہیں ہے. اور دوسری بات یہ ہے. کہ تقریبا 8 سے 9 سال میں اُردو سے دور رہا ہوں ِاس وجہ سے میری اُردو بہت ہی خراب ہے. بس صرف یہی ایک وجہ ہے اور کچھ نہیں. ورنہ ہمارے آپنی زبان پشتو بولنے والوں میں بھی صاف ہے. مطلب ہماری پشتو دیگر پشتو بولنے والوں کی طرح سخت نہیں ہے. یہاں صوابی میں جو پشتو بولی جاتی ہے. وہ بھی اُردو کی طرح صاف ہے. اُمید ہے.آپ میری بات کو سمجھ گئے ہوں گے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: وائرلیس پوائنٹ ٹو پوائنٹ نیٹ ورکنگ.

Post by محمد شعیب »

جی یہ بات تو ہے...
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: وائرلیس پوائنٹ ٹو پوائنٹ نیٹ ورکنگ.

Post by چاند بابو »

اچھا جی اب آتے ہیں آپ کے سوال کی طرف

تو جناب میرا تو اس معاملے میں بالکل کورا جواب ہے۔ ;)

یعنی میں اس بارے میں کچھ نہیں جانتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: وائرلیس پوائنٹ ٹو پوائنٹ نیٹ ورکنگ.

Post by علی خان »

میں کچھ نہ کچھ تو جانتا ہوں. لیکن اگر کسی کے پاس زیادہ معلومات ہوں، تو میں وہ چاہتا ہوں، ورنہ اسکے متعلق نارمل معلومات تو میں بھی فراھم کر سکتا ہوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”