جمیل نوری نستعلیق پرنٹ آؤٹ کا مسئلہ

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

جمیل نوری نستعلیق پرنٹ آؤٹ کا مسئلہ

Post by rohaani_babaa »

[center]اسلام علیکم پیارے چاند بابو آپ کی مہربانی اور توسط سے اس فورم سے جمیل نوری نستعلیق کا رسم الخط ہم نے حاصل کرکے اس کو ایم ایس ورڈ میں لیکر چلے گئے حضور والا ادھر یہ لکھتا تو خوب ہے اور بہت دیدہ زیب اور پرکشش نظر آتا ہے لیکن جب پرنٹ آؤٹ کرتے ہیں تو پھر ڈبےڈبے سے بنے آجاتے ہیں حضور والا کیا اس کا کوئی حل ہے آپ کے پاس[/center]
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جمیل نوری نستعلیق پرنٹ آؤٹ کا مسئلہ

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

روحانی بابا یہ مسئلہ میرے پاس تو ظاہر نہیں ہو رہا ہے میں نے آفس 2007 سے اس کا پرنٹ لے کر چیک کیا ہے بالکل درست ہے۔
آپ کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں؟
اگر ایسے مسئلہ حل نہیں ہوتا تو آپ اپنے ورڈ ڈاکومینٹ کو پی ڈی ایف میں تبدیل کرنے کے بعد اس کا پرنٹ لے سکتے ہیں اس سے مسئلہ حل ہو جائے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جمیل نوری نستعلیق پرنٹ آؤٹ کا مسئلہ

Post by بلال احمد »

چاند بھائی میں نے اس کو آفس 2003میں استعمال کیا ہے. لیکن ایسا کوئی مسئلہ مجھے بھی درپیش نہیں ہے.


روحانی بابا آپ پرنٹر کونسا استعمال کر رہے ہیں؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: جمیل نوری نستعلیق پرنٹ آؤٹ کا مسئلہ

Post by rohaani_babaa »

بلال احمد آپ کی بات بالکل درست ہے یہ پرنٹ ورژن کا مسئلہ ہے میں laserJet-5استعمال کررہا تھا جب 12میں پرنٹ آؤٹ کیا تو بہت ہی عمدہ پرنٹ ہاتھ لگا ۔ایک بار پھر آپ بہت بہت شکریہ۔
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جمیل نوری نستعلیق پرنٹ آؤٹ کا مسئلہ

Post by بلال احمد »

پاک پروردگار کا شکر ہے کہ مسئلہ حل ہوا. آپکا بھی بہت شکریہ روحانی بابا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جمیل نوری نستعلیق پرنٹ آؤٹ کا مسئلہ

Post by محمد شعیب »

نفیس نسخ کے پرنٹ میں مسئلہ آتا ہے

جمیل نوری نستعلیق تو ایک دم فٹ آتا ہے
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: جمیل نوری نستعلیق پرنٹ آؤٹ کا مسئلہ

Post by یاسر عمران مرزا »

یہ مسلہ پرنٹر کا ہے. شاید آپکا پرنٹر اردو فونٹس یا انکوڈنگ پرنٹ کرنا سپورٹ نہیں کرتا.

آپ کوشش کریں‌ پی سی ایل 6 یا اس سے بھی ایڈوانسڈ ڈرائیور اگر ملیں‌ڈاؤن لوڈ کے لیے تو انہیں استعمال کر لیں.

اگر پھر بھی مسلہ حل نہ ہو تو آپکو فائل کو پہلے پی ڈی ایف میں پرنٹ کرنا ہو گا اور اس کے بعد پرنٹر پر پرنٹ کرنا ہو گا.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جمیل نوری نستعلیق پرنٹ آؤٹ کا مسئلہ

Post by بلال احمد »

یاسر عمران مرزا wrote:آپکو فائل کو پہلے پی ڈی ایف میں پرنٹ کرنا ہو گا اور اس کے بعد پرنٹر پر پرنٹ کرنا ہو گا.
اسے کہتے ہیں جب گھی سیدھی انگلیوں سے نہ نکلے تو :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جمیل نوری نستعلیق پرنٹ آؤٹ کا مسئلہ

Post by محمد شعیب »

اور اسے کراچی کی زبان میں جگاڑ بھی کہتے ہیں بلال صاحب :D
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جمیل نوری نستعلیق پرنٹ آؤٹ کا مسئلہ

Post by بلال احمد »

محمد شعیب wrote:اور اسے کراچی کی زبان میں جگاڑ بھی کہتے ہیں بلال صاحب :D
یہ لفظ صرف کراچی کی میراث نہیں ہے جی :P :P :P :P :P :P



جیتھے کجھ ہور نہ ہوئے اوتھے جگاڑ ہی لگدی اے :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: جمیل نوری نستعلیق پرنٹ آؤٹ کا مسئلہ

Post by یاسر عمران مرزا »

ویسے القلم فورم پر اسی طرح کے ایک مسلے کا حل شاکر القادری بھائی نے پیش کیا. میں یہاں شئر کرنے کی کوشش کرتا ہوں.
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: جمیل نوری نستعلیق پرنٹ آؤٹ کا مسئلہ

Post by یاسر عمران مرزا »

از شاکرالقادری
http://www.alqlm.org/forum/showthread.p ... #post70364
آپ مائکرو سافت ورڈ میں پرنٹ کرتے وقت اپنی پرنٹنگ سیٹنگز کو اس تصویر کے مطابق کر لیں امید ہے کہ آپ کو نستعلیق فونٹس کا پرنٹ ملے گا میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ تھا.
Image
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جمیل نوری نستعلیق پرنٹ آؤٹ کا مسئلہ

Post by بلال احمد »

عمدہ معلومات کے لیے شکریہ یاسر بھائی :inlove: :inlove: :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: جمیل نوری نستعلیق پرنٹ آؤٹ کا مسئلہ

Post by یاسر عمران مرزا »

ویلکم بلال بھائی....................
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”