مسٹر بین کون اور کیا ہے؟

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

مسٹر بین کون اور کیا ہے؟

Post by محمد شعیب »

لوگوں کا خیال ہے کہ مسٹر بین اس شخص کا نام ہے جو یہ مزاحیہ کردار ادا کرتا ہے. جبکہ اس کا اصل نام Rowan Atkinson ہے.
تو پھر اسے مسٹر بین کیوں کہتے ہیں؟

یہ کہانی وکیپیڈیا میں کچھ ایسی ہے

مسٹر بین (انگریزی: Mr. Bean) آدھے گھنٹے کی چودہ قسطوں پر مشتمل برطانوی کامیڈی ٹیلیویژن کا سلسلہ وار ڈرامہ کا نام ہے جس میں مرکزی کردار روان ایٹکنسن (Rowan Atkinson) نے ادا کیا۔ ڈرامہ کی تحریر روان ایٹکنسن، روبن ڈریسکول (Robin Driscoll)، رچرڈ کرٹس (Richard Curtis) اور بن ایلٹن (Ben Elton) نے کی۔ مرکزی کردار کے نام سے نشر ہونے والے اس ڈرامہ کی پہلی قسط یکم جنوری 1990ء کو نشر کی گئي اور آخری قسط گڈ نائٹ مسٹر بین (Goodnight, Mr. Bean) کے نام سے اکتیس اکتوبر 1995ء کو نشر ہوئی۔

ڈرامہ مسٹر بین کو ایک ایسے آدمی کی صورت میں پیش کرتا ہے جسکا ذہن بچوں والا ہے، اور دکھاتا ہے کہ روزمرہ کے معاملات کو حل کرنے میں وہ کس طرح مشکلات کا شکار ہوتا ہے۔ ڈرامہ نے پانچ سالہ عرصہ میں نہ صرف برطانوی ٹی وی شائقین کی بہت بڑی تعداد کو راغب کیا بلکہ کئي بین الاقوامی ایوارڈ بھی حاصل کیے جن میں روز دا اور (Rose d'Or) بھی شامل ہے۔ کھیل نہ صرف بذات خود مشہور ہوا، بلکہ اس کے مرکزی خیال پر دو فلمیں اور ایک کارٹون سیریز بھی بنائی گئی ہے۔


اور ایک افواہ یہ بھی گردش کر رہی ہے کہ مسٹر بین مر چکا ہے. یہ غلط اطلاع ہے ....
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: مسٹر بین کون اور کیا ہے؟

Post by علی عامر »

شعیب بھائی..معلومات کے لئے شکریہ ،،

مسٹر بین آج بھی ... بلکہ ہر دور کے بچوں‌میں‌مقبول کردار رہے گا.
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: مسٹر بین کون اور کیا ہے؟

Post by مدرس »

حیرت ہے میرے عمر تقریباستائیس کے قریب لیکن میں نے جب پہلی بار اس کو ایک CDپر دیکھا تو میں‌بھی شرمایا گیا تھا
یہ بچوں میں کیسے مقبول ہو گیا. :o
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مسٹر بین کون اور کیا ہے؟

Post by چاند بابو »

ارے مدرس بھیا آپ نے کوئی غلط مسٹر بین دیکھ لیا ہے۔
اس مسٹر بین میں تو ایسی کوئی بات نہیں ہے جسے قابلِ اعتراض کہا جا سکے۔
البتہ Rowan Atkinson یعنی مسٹر بین نے کئی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔
ہوسکتا ہے کہ آپ نے ان میں سے کوئی ایک فلم دیکھ لی ہو گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: مسٹر بین کون اور کیا ہے؟

Post by مدرس »

یار یہ وہی مذاقی ہے جو الٹی سیدھی حرکتیں کرکے لوگوں کو ہنساتاہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مسٹر بین کون اور کیا ہے؟

Post by چاند بابو »

جی بالکل لیکن یہ بے چارہ تو صرف ہنساتا ہے آپ شرما کیوں گئے تھے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مسٹر بین کون اور کیا ہے؟

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:جی بالکل لیکن یہ بے چارہ تو صرف ہنساتا ہے آپ شرما کیوں گئے تھے۔
ان کی شادی جو ہو چکی ہے :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مسٹر بین کون اور کیا ہے؟

Post by محمد شعیب »

مدرس بھیا

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=Zavsd6etz_Q[/utvid]

یہ مسٹر بین کی ایک جھلک ہے
اس بندے کا کمال یہی ہے کہ یہ فحش کام نہیں کرتا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مسٹر بین کون اور کیا ہے؟

Post by نورمحمد »

:inlove: :inlove: :inlove: بچے اسے بہت پسند کرتے ہیں :inlove: :inlove: :inlove:
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مسٹر بین کون اور کیا ہے؟

Post by اضواء »

ہر جگہ Rowan Atkinson یعنی مسٹر بین خاص کر بچوں میں مشھور ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: مسٹر بین کون اور کیا ہے؟

Post by علی عامر »

مسٹر بین ... چھوٹے بچوں کے علاوہ ... بڑے بچوں میں‌بھی مقبول ہے :inlove:
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مسٹر بین کون اور کیا ہے؟

Post by محمد شعیب »

جی ہاں
صرف بچے ہی نہیں میرے خیال سے بین کی ہر ویڈیو بڑے بھی شوق سے دیکھتے ہیں.
چارلی چپلن کے بعد یہ سب سے دلچسپ کردار ہے.
بابا جی
کارکن
کارکن
Posts: 42
Joined: Wed Nov 11, 2009 6:20 pm
جنس:: مرد
Location: GAGGOO MANDI
Contact:

Re: مسٹر بین کون اور کیا ہے؟

Post by بابا جی »

a.a
v_v_f v_v_f v_v_f

شعیب بھائی..معلومات کے لئے شکریہ ،،

مسٹر بین آج بھی ... بلکہ ہر دور کے بچوں‌میں‌مقبول کردار رہے گا.
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”