{آپ بیتی ہم اراکین کی}
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
{آپ بیتی ہم اراکین کی}
[center]السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
آپ بیتی ہم اراکینوں کی
7
7
7
7
7
7
7
آج آپ سب دیکھہ ہی لو ۔۔۔
دیکھوشروع کے پھیلے دن ہم سے کیا کہتے ہے۔۔۔۔
(منتظمین,موڈریٹرز مدیرانِ سپر موڈریٹر، ناظم)
خوش آمدید،ویلکم ۔۔۔
ایک ہفتے بعد۔۔۔
( سنو دیکھہ سنبھل کے جواب دینا
اور پھرموضوع پرغور سےلکھنا
ابھی نئے آئیے ہو)
ایک مہینے بعد ۔۔
(شاید آپ اشاروں کی زبان نہیں سمجھونگے )
ایک سال بعد۔۔۔۔
کتنی بار کہا اور سمجھایا بھی لیکن سمجھتے ہی نہیں!!!
(ماردیا جائے یا چھوڑ دیاجائے بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے)
اب تو لگتا ہے میری چھٹی پکی ہوگئی !!!
“““““““““““““““““[/center]

[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]

- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}
بہت خوب کہی اضواء آپ نے
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}
بہت عمدہ ۔۔۔۔ بہترین عکاسی پر آپ کو چند پھول بطور تحفہ
پیش کئے جاتے ہیں۔
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}
اعجازالحسینی wrote:
بہت خوب کہی اضواء آپ نے
جی شکریہ !!
پر آپ بھی تو مدیرانِ میں شامل ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}
علی عامر wrote:
بہت عمدہ ۔۔۔۔ بہترین عکاسی پر آپ کو چند پھول بطور تحفہ
پیش کئے جاتے ہیں۔
شکریہ بہت بہت شکریہ
ایک مدیران سے تو بچ گئی آگے کا حال پتا نہیں
آپ سب اراکین بھی تو میرے ساتھہ ہونا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}
محمد شعیب wrote:
بہت خوب
شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}
جی جی سب اراکین ۔۔۔ ڈھول باجے سمیت آپ کے ساتھ ہیں ،،،،
کسی نے گڑ بڑ کی تو چاند بھائی کو اغوا کر لیںگے ۔۔۔۔۔
اور یہی ڈھول باجا ۔۔۔ چاند بھائی کی شادی میں کام آئے گا ۔۔۔
کسی نے گڑ بڑ کی تو چاند بھائی کو اغوا کر لیںگے ۔۔۔۔۔
اور یہی ڈھول باجا ۔۔۔ چاند بھائی کی شادی میں کام آئے گا ۔۔۔
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}
چلو پھر اچھی بات ہے ہے مبارک آج کا دن رات آئی ہے سہانی
شادمانی
شادمانی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}
اضواء آپ کو اردونامہ پر آئے کتنی مدت گزر چکی ہے۔
پوچھا اس لئے ہے کہ فیصلہ کیا جائے کہ آج آپ کے ساتھ کیسا سلوک کیا جائے۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}
شازل wrote:واہ وا آپ نے تو خوب ہم حضرات کو دھو ڈالا.
کیا بات ہے
گستاخی معاف
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}
یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہےچاند بابو wrote:اضواء آپ کو اردونامہ پر آئے کتنی مدت گزر چکی ہے۔
پوچھا اس لئے ہے کہ فیصلہ کیا جائے کہ آج آپ کے ساتھ کیسا سلوک کیا جائے۔
میں تو صرف اندازہ بتایا ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}
کیا بات ھے۔
Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}
افتخار wrote:کیا بات ھے۔
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}
بلال احمد wrote:

ذبردست
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}
شکریہمخلص wrote: ذبردست
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}
واہ بہت زبردست کیا خوب نقشہ آپ نے کھینچا ہے{أضواء} wrote:[center]السلام عليكم ورحمة الله وبركاته