[center]بہت دن ہوئے دیکھے ہوئے تجھے یار[/center]
[center]میرے بہت ہی اچھے دوست اور بھائی ادریس کو اردونامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر اردونامہ پر چاند بابو اور اس کی تمام انتظامیہ اور اراکین کی جانب سے بہت بہت خوش آمدید۔
کروانے کو تو ان کا تمام تعارف میں ہی کروا سکتا ہوں لیکن مزہ تب ہی آئے گا جب یہ خود کچھ بتائیں گے۔ بہرحال آپ احباب کے لئے میں بتاتا چلوں کہ ادریس صاحب میرے بہت اچھے دوست بھائی اور بہت کچھ ہیں۔ چند سال پہلے ہمیں چھوڑ کر لندن پڑھنے کے لئے گئے اور وہیں کے ہو رہے۔ ایک اچھا ہنس مکھ انسان ہے اور میرے خیال میں اردونامہ کے لئے بہترین اضافہ بھی۔[/center]
میرے یار ادریس کو اردونامہ پر خوش آمدید
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
میرے یار ادریس کو اردونامہ پر خوش آمدید
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
جناب ادریس صاحب کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں۔
چاند بھائی آپ نے ادریس بھائی کے لندن جانے کا اور وہاں بسنے کا ذکر کیا اس پر مجھے جناب اکبر الہ بادی صاحب کے وہ اشعار یاد آرہے ہیں، جب ان کےفرزند ‘عشرت‘ لندن چلے گئے اور پھر واپس نہیں آئے، تب انہوں نے یہ شعر کہے تھے:
عشرتی گھر کی رونق کا مزہ بھول گئے
کھا کے لندن کی ہوا عہد وفا بھول گئے
پہونچے ہوٹل میں تو عید کی پروا نہ رہی
کیک کو چک کر سیوئیوں کا مزہ بھول گئے
چاند بھائی آپ نے ادریس بھائی کے لندن جانے کا اور وہاں بسنے کا ذکر کیا اس پر مجھے جناب اکبر الہ بادی صاحب کے وہ اشعار یاد آرہے ہیں، جب ان کےفرزند ‘عشرت‘ لندن چلے گئے اور پھر واپس نہیں آئے، تب انہوں نے یہ شعر کہے تھے:
عشرتی گھر کی رونق کا مزہ بھول گئے
کھا کے لندن کی ہوا عہد وفا بھول گئے
پہونچے ہوٹل میں تو عید کی پروا نہ رہی
کیک کو چک کر سیوئیوں کا مزہ بھول گئے
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
چاند بھائی آپ کا یہ انداز گفتگو مجھے اچھا نہیں لگا۔ بے شک آپ اور ادریس بھائی بہت ہی اچھے دوست ہیں مگر ایسی گفتگو فورم سے باہر ہی ہو سکتی ہے۔ فورم کے دوسرے اراکین کیا سوچیں گے اس کا خیال رکھیئے گا۔ یہ میری التجا ہے۔چاند بابو wrote:ادریس آج آپ اردونامہ پر آئے لیکن بغیر کوئی بھی پوسٹ لگائے واپس لوٹ گئے ہیں۔ یہ آپ کو آخری وارننگ دی گئی ہے اس کے بعد آپ کو جوتے بھی پڑ سکتے ہیں۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
ارے یااااااااااااااااااارررررررررررر
ایک تو یہ تھانیدار بھی بڑی عجیب شئے ہوئے ہیں کوئی غلطی کی نہیں اور پکڑ لیا فورا۔ بھیا جی میں بہت کچھ زیادہ ہی جوش میں کہ گیا تھا اب آپ کی اس سرزنش کا نتیجہ جانتے ہیں کیا ہو گا وہ یہ ہو گا کہ ادریس صاحب یہاں تشریف ہی نہیں لائیں گے انہیں بھی پپو کی طرح کوئی بہانہ ہی چاہئے ہوتا ہے بس اور وہ اب مل گیا ہے۔
خیر کوئی بات نہیں اردونامہ میں نہ سہی لیکن میں یہاں سے باہر واقعی میں اس سے یہی کام کروں گا بس اسے پاکستان آ لینے دیں۔