آئیے ایک دوسرے کا تعارف کریں

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
مخلص
کارکن
کارکن
Posts: 171
Joined: Wed Sep 02, 2009 11:20 pm
جنس:: مرد
Contact:

آئیے ایک دوسرے کا تعارف کریں

Post by مخلص »

[میری اس پوسٹ سے دل آزاری کا خطرہ پیدا ہوا لہٰذا ختم کر رہاہوں
Last edited by مخلص on Fri Oct 29, 2010 10:33 pm, edited 3 times in total.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ائیے ایک دوسرے کا تعارف کریں

Post by چاند بابو »

ارے اس کا نام تو آیئے ایک دوسرے کے پول کھولیں ہونا چاہئے تھا۔
کیونکہ اب اگر میں بلال کا تعارف کرواں گا تو پھر یہی ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ائیے ایک دوسرے کا تعارف کریں

Post by علی عامر »

جی مخلص بھائی۔

آپ یہی بات ۔۔۔ آپ کو کس کی یاد آتی ہے۔۔۔ والے حصے میں بھی لکھ سکتے تھے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: عنوان بھی تبدیل

Post by چاند بابو »

مخلص wrote:[میری اس پوسٹ سے دل آزاری کا خطرہ پیدا ہوا لہٰذا ختم کر رہاہوں
ارے مخلص بھیا یہ کیا کر رہے ہیں آپ، آپ سے یہ کس نے کہا کہ دل آزاری کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔
میں تو مذاق کر رہا تھا کہ آپ نے تو ٍفتاۃ القرآن کے بارے میں اچھی بات لکھی لیکن اگر میں کسی کا تعارف کرواں تو ہوسکتا ہے کہ میں وہاں کسی کے پول کھول دوں۔
بہرحال یہ غلط بات ہے فورا فتاۃ القرآن کا تعارف واپس لگائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”