’’ عید ِ سعید مبارک ‘‘ ــــــــــــــــ از : مغل، زے ، آمنہ

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
م۔م۔مغل
کارکن
کارکن
Posts: 71
Joined: Sat Mar 29, 2008 2:18 pm
جنس:: مرد
Location: شمالی ناظم آباد، مصطفٰے آباد، کراچی پاکستان
Contact:

’’ عید ِ سعید مبارک ‘‘ ــــــــــــــــ از : مغل، زے ، آمنہ

Post by م۔م۔مغل »

[center]Image
Image


سبھی احباب کو عید سعید الفطر کی دائمی خوشیاں مبارک
بس ایک گزارش کہ :
اپنی خوشیوں میں انہیں یاد رکھیں جو اس سال یتیم ہوچکے ہیں
اپنی خوشیوں میں انہیں یاد رکھیں جن کے عزیز بم دھماکوں میں مرچکے ہیں
اپنی خوشیوں میں انہیں یاد رکھیں جو کپڑوں کو حسرت سے صرف دیکھ سکتے ہیں
اپنی خوشیوں میں انہیں یاد رکھیں جوآپ سے دور ہیں
اپنی خوشیوں میں انہیں یاد رکھیں جو آپ کے قریب ہیں اور آپ غافل رہے
اپنی خوشیوں میں انہیں یاد رکھیں جو کئی کئی وقتوں کے بھوکے ہیں
اپنی خوشیوں میں انہیں بھی یاد رکھیں جو اسکول نہیں جاسکتے ہیں
اپنی خوشیوں میں انہیں بھی یاد رکھیں جو اس بار ’’ آپ کے ‘‘ ہوچکے ہیں

اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیں۔
م۔م۔مغل، زے مغل، آمنہ مغل
گھر کے جملہ اراکین[/center]
میرا اظہاریہ " ناطقہ "
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

[center]بہت بہت شکریہ مغل بھیا آپ تمام گھروالوں کو بھی تمام اراکینِ اردونامہ کی جانب سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں اس دعا کے ساتھ کہ آپ تمام گھروالوں اور آپ کے تمام چاہنے والوں کے لئے عید کا دن خوشیاں لے کر آئے جن پر کبھی زوال نہ آئے۔چاہتیں لے کر آئے جن میں کبھی کمی نہ آئے۔ ایسی محبتیں لے کر آئے جن میں کبھی نفرتیں شامل نہ ہوں۔[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بہت شکریہ جناب مغل بھائی۔
آپ کو بھی عید کی خوشیاں مبارک ہو۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

[center]Image
Image[/center]
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

[center] میری جانب سے بھی
آپ سب کو بہت بہت
عید مبارک[/center]
Image
Image
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

قابل تکریم سید عبدالرحمن صاحب ۔آپ کو عید مبارک
Image
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

مجیب منصور wrote:قابل تکریم سید عبدالرحمن صاحب ۔آپ کو عید مبارک
Image
بہت شکریہ مجیب جی،!!!!!
آپکو بھی میری طرف سے بہت بہت دلی عید مبارک
خوش رھیں،!!!!
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جناب سید عبدالرحمٰن صاحب آپ کو بھی عید بہت بہت مبارک ہو۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

[center]Image[/center]
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

رضی الدین wrote:جناب سید عبدالرحمٰن صاحب آپ کو بھی عید بہت بہت مبارک ہو۔
بہت بہت شکریہ رضی الدین بھائی،!!!!!
آپکو بھی عید کی خوشیاں مبارک ھو،!!!!
رفیع تبسم صاحب کی خدمت میں بھی عیدمبارک کا پیغام بھجوادیں، ان کی صحت اب کیسی ھے، ضرور مطلع کریں!!!!

خوش رھیں،!!!!
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

مجیب منصور wrote:[center]Image[/center]
بہت شکریہ مجیب جی،!!!
آپکو بھی عید کی خوشیاں مبارک ھو،!!!!
خوش رھیں،!!!
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

سب کے سرپرست اور مشفق محترم سید عبدالرحمن صاحب
اللہ کرے سرفرازی وکامیابی آپ کے قدم چومتی رہے
شکریہ آپ کا اور دعاجب آپ کے دل سے نکلے تو مجھے ضرور یاد فرمائیے گا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اور بھیا جی مجھے بھی یاد رکھئے گا اپنی دعاؤں میں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”