کراچی میں جو آگ اور خون کا کھیل جاری ہے، وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں.ہمارے وزراء صرف بیانات پر اکتفاء کر رہے ہیں.
آج ایک دن میں کتنے بیانات آئے.ایک جھلک دیکھیں.
بیان بازی
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: بیان بازی
دل خون کے آنسو روتا ہے اپنی بے بسی پر اور حکمرانوں کی بے غیرتی پر
اے کاش ہمیں بھی کوئی عمر نصیب ہو جائے
اے کاش ہمیں بھی کوئی عمر نصیب ہو جائے
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: بیان بازی
آمیناعجازالحسینی wrote:دل خون کے آنسو روتا ہے اپنی بے بسی پر اور حکمرانوں کی بے غیرتی پر
اے کاش ہمیں بھی کوئی عمر نصیب ہو جائے
Re: بیان بازی
جتے لوگوں کے املاک کو نقصان پہنچایا گیا ہے اکثریت سرحد سے کوئٹہ سے اور اسے طرف کے علاقوں سے آنے والے ہیں یہ انکی قومیت پھٹان سندھی بلوچی ہے.
میں تو صاف کہتا ہوں کہ متحدہ قومی مومنٹ کی سازش ہے.صرف اوپر سے انصاف انصاف اور امن امن کر رہا ہے.قتل کو توخود ہے.
میں تو صاف کہتا ہوں کہ متحدہ قومی مومنٹ کی سازش ہے.صرف اوپر سے انصاف انصاف اور امن امن کر رہا ہے.قتل کو توخود ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: بیان بازی
اللہ سبحانہ کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: بیان بازی
اللھم انا نجعلک فی نحورھم ونعوذبک من شرورھم[/
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: بیان بازی
اللھم انا نجعلک فی نحورھم ونعوذبک من شرورھممدرس wrote:اللھم انا نجعلک فی نحورھم ونعوذبک من شرورھم[/
Re: بیان بازی
ان کا کام صرف بیان سے شروع ہو کر بیان پر ہی اختتام پزیر ہو جاتا ہے. کیا ضرورت ہے اس سے آگے بڑھنے کی جب عوام ہی سوئی ہوئی ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا