متاثرین سیلاب کے جعلی کیمپ

اپنے ملک کے بارے میں آپ یہاں کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں
Post Reply
muhammad_ijaz
ماہر
Posts: 978
Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
جنس:: مرد
Contact:

متاثرین سیلاب کے جعلی کیمپ

Post by muhammad_ijaz »

[center]"Image

یہ (منافق) خدا کو اور مومنوں کو دھوکہ دیتے ہیں مگر (حقیقت میں) اپنے سوا کسی کو دھوکہ نہیں دیتے اور اس سے بے خبر ہیں
<sura2 aya=""9"">
وزیر اعظم کو دکھانے کے لئے متاثرین سیلاب کے جعلی کیمپ
اخبار جہاں کے شکریے کے ساتھہ

Image
[/center]
چن پردیسی
دوست
Posts: 226
Joined: Fri Sep 03, 2010 8:38 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: متاثرین سیلاب کے جعلی کیمپ

Post by چن پردیسی »

لا حول ولا قوۃ

لوگ اللہ کے عذاب سے بھی نہیں ڈرتے :devil:
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: متاثرین سیلاب کے جعلی کیمپ

Post by بلال احمد »

یہی تو رونا ہے. اگر ان کے دل میں اللہ کا ڈر اور خوف پیدا ہو جائے تو کیا ایسا کریں؟


بس ہمیں اللہ پاک سے رحمت،کرم اور استغفار کرنا چاہیے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “پاک وطن”