اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
نالائق
کارکن
کارکن
Posts: 119
Joined: Sun Oct 25, 2009 3:26 pm
جنس:: مرد
Location: قبرستان

اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by نالائق »

السلام علیکم
منتظمین حضرات سے گذارش ہے کہ اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کو منتخب کرنے کے لیئے چناو کرائے جائیں۔
اور جو رکن منتخب ہوگا اس کے نام کے آگے پسندیدہ رکن لکھا جائے۔
آخری مقام قبر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by بلال احمد »

اچھی تجویز ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by کراٹے ماسٹر »

رائے شماری ہممممممم :clap: :clap: :clap:
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by اعجازالحسینی »

یار کیوں اندر کی باتیں جاننا چاہتے ہو :smoke:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by شازل »

چلو ایسے ہی سہی
اچھی تجویز ہے لیکن اس میں‌انتظامیہ کے لوگ شامل نہ ہوں تو اچھا ہے
کیا‌خیال ہے؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by بلال احمد »

ایک ایک ووٹ کا تو حق سب کو حاصل ہوتا ہے.تو اگر انتظامیہ بھی ایک ایک ووٹ دے ڈالے تو کوئی مضائقہ نہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by شازل »

انتطامیہ ووٹ تو ڈالے لیکن خود شامل نہ ہو ، میرا یہ مطلب تھا
خیر آپ ہی تھریڈ کھول لیں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by بلال احمد »

مطلب جو بولے اوہی کنڈا کھولے :geek: :geek: :geek:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by اعجازالحسینی »

شازل wrote:چلو ایسے ہی سہی
اچھی تجویز ہے لیکن اس میں‌انتظامیہ کے لوگ شامل نہ ہوں تو اچھا ہے
کیا‌خیال ہے؟
۔۔۔خیال اچھا ہے بھیا :tmi:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by چاند بابو »

ہائیں اگر انتظامیہ شامل نہیں ہو گی تو سب سے پسندیدہ رکن تو منتخب ہونے سے رہ جائے گا۔یعنی کہ میں۔۔۔۔۔۔۔

بہرحال تجویز تو اچھی ہے لیکن اگر جسے پسندیدہ منتخب نہ کیا گیا اور وہ ناراض ہو گیا تو کیا ہو گا؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by بلال احمد »

یہ تو ایک رضاکرانہ طور پر عمل ہو گا کسی کو بھلا کیا پڑی ہے ناراض ہو
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by شازل »

جلدی کریں میں‌ووٹ دینے کےلیے بے تاب ہوں :lol:
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by بلال احمد »

شازل بھائی ووٹ دینے کے لیے بے تاب ہیں کہ ووٹ لینے کے لیے؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by بلال احمد »

اور اگر زیادہ ہی بے تاب ہیں اور کنٹرول نہیں ہو رہا تو کسی بھی کونے میں دے ہی ڈالیں ووٹ :lol: :lol: :lol:


لیکن احتیاط سے کسی کو پتہ نہ لگنے پائے :wasntme: :wasntme: :wasntme:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by چاند بابو »

ہائیں۔۔۔۔۔۔۔۔ :o

یہ ووٹ ہے یا انڈہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by بلال احمد »

اوہو چاند بھائی آپ نے سارا پول کھول دیا.

شازل بھائی کو اتنی زور کا آیا ہوا تھا اور آپ نے :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by شازل »

ارے اسی لیے تو انتظامیہ کو اس میں‌شامل ہونے سے منع کررہا ہوں ورنہ اگر میں منتخب ہو گیا تے فیر ]:)
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by شازل »

ووٹ قوم کی امانت ہے
]:)
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by بلال احمد »

اس لیے قوم کو امانت لوٹا دو. اور جہاں تک آپکے منتخب ہونے کی بات ہے تو بے شک ہوتے رہیں ہمیں‌اتنا پتہ ہے ہم نہیں ہونے والے :P
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

Post by رضی الدین قاضی »

کبھی کبھی نالائق بھی لائق بات کرتے ہیں۔
نالائق جی کی تجویز اچھی ہے۔
اس تجویز کو لے کر جو بیان بازی ہو رہی ہے اس سے صاف پتہ چلتا ہے کہ سب کتنے بے قرار ہیں ‘پسندیدہ رکن ‘ بننے کے لیئے۔

اس سلسلے میں میری ایک رائے پر بھی غور کیجیئے۔

اس کاا علان کیا جائے کہ رمضان کے بعد ٹھیک عید کے دوسرے دن تک جن اراکین کے ایک ہزار مراسلے ہو جائیں گے وہ پسندیدہ رکن کے چناو میں شامل سمجھا جائے گا۔

اس طرح ذیادہ ذیادہ مراسلے اردو نامہ کی زینت بنیں گے۔

پھر عید بعد رائے شماری کرائی جائے۔

امید ہے سب کو میری رائے پسند آئے گی۔
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”