I've joined this forum

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
نائلہ حسن
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Sun Aug 08, 2010 10:36 am

I've joined this forum

Post by نائلہ حسن »

I've joined this forum .... I want to share some difference thing ! I am a student of Islamic studies in Islamabad.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: I've joined this forum

Post by بلال احمد »

اسلام علیکم نائلہ حسن صاحبہ.


آپکو اردونامہ میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں.


اور آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ یہ ایک اردو فورم ہے یہاں انگلش کی حوصلہ افزائی نہیں‌کی جاتی اگر آپ اردو میں‌بات کریں تو زیادہ خوشی ہو گی.

امید ہے آپ کو اردونامہ بہت پسند آئے گا.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: I've joined this forum

Post by شازل »

نائلہ صاحبہ خوش آمدید
امید ہے کہ آپ یہاں اچھی اور مفید شیرنگ کریں گی.
اردو میں لکھنے کی کوشش کریں تو زیادہ بہتر ہوگا
S. H. Naqvi
کارکن
کارکن
Posts: 34
Joined: Thu Mar 18, 2010 11:06 am
جنس:: مرد
Location: راولپینڈی
Contact:

Welcome to a Urdu Forum

Post by S. H. Naqvi »

خوش آمدید محترمہ نائلہ حسن، چونکہ یہ فورم اردو کا ہے اور اردو ہی کی ترویج و ترقی اس کا مقصد ہے تو یہ ناصرف ہماری دلی خواہش بھی ہے بلکہ آپ سے بھی گزارش ہے کہ آپ اردو میں ہی اپنے خیالات وافکار کو ہم پر عیاں کریں تا کہ تمام ممبران آپ کے کمالات اور علم سے مستفید ہو سکیں، ہاں اگر اس سلسلے میں آپ کو کوئی بھی مشکل پیش آ رہی ہو، ٹائپنگ وغیرہ کی، تو بلا جھجھک یہاں پر بتائیں انشاءاللہ آپ کی بھر پور حوصلہ افزائی کی جائے گی.
"فورم پر تشریف لانے کے لیے دل کی گہرائیوں سے شکریہ"
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: I've joined this forum

Post by اعجازالحسینی »

نائلہ صاحبہ آپکو اردونامہ میں خوش آمدید
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: I've joined this forum

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترمہ نائلہ صاحبہ اردونامہ کی مجلس میں شمولیت پر آپ کا خیرمقدم کرتا ہوں۔
آپ نے اردونامہ میں شمولیت تو حاصل کر لی ہے لیکن کیا ہی اچھا ہوتا اگر یہ شمولیت اردو میں ہوتی تو۔
بہرحال امید ہے کہ آپ آئندہ اردو میں ہی اپنے خیالات شئیر کریں گی۔

ہم تمام اہلیانِ اردونامہ آپ کی شئیرنگ کے منتظر رہیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “استقبالیہ”