Page 1 of 1

اپنا بجلی و گیس کا بل آن لائین چیک کریں.

Posted: Mon Jul 26, 2010 2:43 pm
by بلال احمد
اہم اپڈیٹ: اپنا بجلی و گیس کا بل آن لائن دیکھنے کے لئے تفصیلی پوسٹ نیچے موجود لنک میں موجود ہے براہ مہربانی اس پر کلک کیجئے اور باآسانی اپنا بل حاصل کریں۔

اپنا بجلی یا گیس کا بل آن لائن چیک کرنے کے لئے کلک کریں

پیارے دوستو اور بھائیو


اگر آپ اپنا بجلی کا بل نیٹ پر آن لائن دیکھنا چاہتے ہیں تو اپنے ریجن کے مطابق گوگل پر لکھ دیں. جیسے فیسکو.لیسکو.وغیرہ وغیرہ. پھر آپ کو اپنی ریجن کی بجلی کی سائیٹ کھول کر ادھر سب سے نیچے View Bill اس طرح آپ ادھر اپنا ریفرنس نمبر دے کر اپنا کرنٹ بل دیکھ سکتے ہیں. اگر آپکے گھر بل نہیں آیا تو ادھر سے پرنٹ نکال کر کسی بھی بنک میں جو کہ آتھرائزڈ ہو جمع کرا سکتےہیں.

دعائوں کا طالب
مرزا بلال احمد مغل

Re: اپنا بجلی کا بل آن لائین چیک کریں.

Posted: Mon Jul 26, 2010 7:17 pm
by علی خان
شکریہ بلال احمد.
اچھی معلومات شیر کرنے کا شکریہ.

Re: اپنا بجلی کا بل آن لائین چیک کریں.

Posted: Mon Jul 26, 2010 7:31 pm
by بلال احمد
اجی ہم تو اس قابل نہیں وہ تو شازل بھائی کی پوسٹ سے ہمیں تھوڑا حوصلہ ہواتو میں نے بھی شیئر کر دی.......................... شکریہ تو شازل بھائی کا ادا کرنا چاہیے :D

Re: اپنا بجلی کا بل آن لائین چیک کریں.

Posted: Mon Jul 26, 2010 10:14 pm
by چاند بابو
لیجئے سوئی گیس کا بل میں نے شازل بھیا کے پی ٹی سی ایل کے نیچے ہی شئیر کر دیا ہے البتہ اب یہاں بھی شئیر کر رہا ہوں۔

یہ لیجئے اپنا سوئی ناردن گیس پائپ لائنز کا آن لائن بل دیکھئے۔

Re: اپنا بجلی و گیس کا بل آن لائین چیک کریں.

Posted: Mon Jul 26, 2010 10:38 pm
by شازل
ہمارے ہاں گیس 6 ماہ سے ایک سال کے دوران پہنچ جائے گی.
  اگر حکومت قائم رہی تو  

Re: اپنا بجلی و گیس کا بل آن لائین چیک کریں.

Posted: Tue Jul 27, 2010 10:59 am
by بلال احمد
شازل بھائی وہ کہتے ہیں نہ وابستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ تو آپ بھی ایسا ہی کچھ سمجھ کر تو امید رکھیئے اللہ رب العزت نے اگر ہمارے حکمرانوں کو ہدائیت دی تو بہت کچھ وقوع پزیر ہو گا.ہاہاہاہا



دعائوں کا طالب
مرزا بلال احمد مغل

Re: اپنا بجلی و گیس کا بل آن لائین چیک کریں.

Posted: Tue Jul 27, 2010 12:23 pm
by m aslam oad
شازل wrote:ہمارے ہاں گیس 6 ماہ سے ایک سال کے دوران پہنچ جائے گی.
  اگر حکومت قائم رہی تو  
آپ کا علاقہ کون سا ہے

Re: اپنا بجلی و گیس کا بل آن لائین چیک کریں.

Posted: Tue Jul 27, 2010 4:56 pm
by بلال احمد
اگر تو ماجد بھائی کے لنک کے مطابق دیکھا جائے تو ملتان یا س کے مضافات ہی بنتا ہے. اب ایگزیکٹ تو شازل بھائی ہی بتا سکیں گے میں نے تو تکہ ہی لگایا ہے.





دعائوں کا طالب
مرزا بلال احمد مغل

Re: اپنا بجلی و گیس کا بل آن لائین چیک کریں.

Posted: Tue Jul 27, 2010 5:06 pm
by شازل
خیبر :devil: کا ایک پسماندہ علاقہ ہے

Re: اپنا بجلی و گیس کا بل آن لائین چیک کریں.

Posted: Tue Jul 27, 2010 8:30 pm
by بلال احمد
چلیں کبھی نہ کبھی گیس تو آ ہی جائےگی. آپکے پاس بجلی تو ہے نہ؟؟؟
بس تو پھر شکر کریں.


دعائوں کا طالب
مرزا بلال احمد مغل

Re: اپنا بجلی و گیس کا بل آن لائین چیک کریں.

Posted: Tue Jul 27, 2010 8:41 pm
by چاند بابو
جی بجلی بھی کبھی ہوتی تھی اب تو لاہور اور کراچی جیسے شہروں میں بجلی کبھی کبھی ہوتی ہے خیبر کی تو کیا بات ہو گی انداز ہی کیا جا سکتا ہے۔

Re: اپنا بجلی کا بل آن لائین چیک کریں.

Posted: Wed Dec 19, 2018 3:01 pm
by shahhussain.tanha
علی خان wrote:شکریہ بلال احمد.
اچھی معلومات شیر کرنے کا شکریہ.

Re: اپنا بجلی و گیس کا بل آن لائین چیک کریں.

Posted: Fri Oct 18, 2019 9:49 am
by malik.farooq
041512190130126

Re: اپنا بجلی و گیس کا بل آن لائین چیک کریں.

Posted: Wed Jul 15, 2020 6:13 pm
by عرفان.عرفان
166205466967