ادارے ؟؟

ملکی اور عالمی‌ سیاست پر ایک نظر
Post Reply
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

ادارے ؟؟

Post by علی عامر »

[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ادارے ؟؟

Post by چاند بابو »

جی واقعی وزیراعظم صاحب نے درست کہا کہ کرسی وفا نہیں کرتی لیکن ہم کرسی کے لئے وفاداروں کی جان لے لیا کرتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ادارے ؟؟

Post by شازل »

یہ پہلا وزیراعظم ہے جس نے دوران وزارت اس حقیقت کا اعتراف کرلیا ہے
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ادارے ؟؟

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
یہ بہت ہی معنٰی خیز بات ہے.واقعی اگر صدق دل سے کرسی پر بیٹھنے والے اس پر عمل پیرا ہو تو خوابوں و خیالات والی حکومتیں وجود میں آجائیں.لیکن کہنا الگ بات ہے کرنا الگ کام ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ادارے ؟؟

Post by رضی الدین قاضی »

سیاسی لوگوں کی بات کا مطلب الگ ہوتا ہے۔
کہتے کچھ ہیں کرتے کچھ اور ہیں۔
Post Reply

Return to “سیاست”