ناگن ؟؟؟؟
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ناگن ؟؟؟؟
ارے بڑی بات ہے یہ فتنہ اخبار آج ایم کیو ایم کے بارے میں اتنا اچھا کیسے لکھ گیا۔
گو کہ یہ ایم کیو ایم (آفاق یا حقیقی ) ہی ہے لیکن ہے تو ایم کیو ایم ہی
کہاں ہیں فرحان دانش صاحب؟؟؟؟
انہیں مبارکباد دینی ہے۔
گو کہ یہ ایم کیو ایم (آفاق یا حقیقی ) ہی ہے لیکن ہے تو ایم کیو ایم ہی
کہاں ہیں فرحان دانش صاحب؟؟؟؟
انہیں مبارکباد دینی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: ناگن ؟؟؟؟
طالبان سے زیادہ یہ لوگ پاکستان کے لیے خطرہ ہیں جبکہ اسے نظر انداز کیا جارہا ہے اس لیے کہ یہ بلیک واٹر کا کردار ادا کررہی ہے
انڈیا میں شیوسینا توپھر بھی محب وطن ہے لیکن یہ لوگ یا طبقہ یا جماعت کسی بھی طور ملک کی وفادار نہیں ہے بلکہ ایک ناسور ہے جسے بروقت کاٹ کر نہ پھنکا گیا تو پاکستان ایک دن (خاکم بدہن) تحلیل ہو جائے گا
انڈیا میں شیوسینا توپھر بھی محب وطن ہے لیکن یہ لوگ یا طبقہ یا جماعت کسی بھی طور ملک کی وفادار نہیں ہے بلکہ ایک ناسور ہے جسے بروقت کاٹ کر نہ پھنکا گیا تو پاکستان ایک دن (خاکم بدہن) تحلیل ہو جائے گا