جھولا جھولتے مردے

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

جھولا جھولتے مردے

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جھولا جھولتے مردے

Post by شازل »

ان دنیا میں قدم قدم پر حیرت کا سامنا کرنا پڑتا ہے
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: جھولا جھولتے مردے

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
رسم و رواج میں مختلف بلکہ نادرالوجود طریقہ کار کو اپنا کر اپنے آپ کو دیگر لوگوں سے الگ کرنا تو انسانی فطرت ہی ہے. جسکو اللہ تعالٰی نے انبیاء علیہم السلام کو بھیج کر ایک سلیقہ عطاء کیا. اور ان چیزوں کو پابند شریعت کیا. منفرد نظر آنے میں شریعت یا انبیاء علیہم السلام کے طریقہ سے روگردانی ابلیس کا ہتھیار بنی . اور ایسا ہتھیار کہ دیگر اقوام عالم تو چھوڑیئے خود دین بر حق کے دعوئے دار بھی اس پھیر میں" بدعت " کے راستے آگئے . اس ابلیسی ہتھیار سے نپٹنے کا سب سے صحیح ڈھال "سنت" پر قائم ہوجانا ہی ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: جھولا جھولتے مردے

Post by اعجازالحسینی »

شکریہ آفاق بھائی
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”