[center][/center]
جنگ
حقیقی زندگی میں اسپائیڈر مین کی طرح دیوار پر چڑھنا ممکن ۔۔
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: حقیقی زندگی میں اسپائیڈر مین کی طرح دیوار پر چڑھنا ممکن ۔۔
ہمارے ہاں اگر میڈ ان چائنا قسم کے ویکیوم آگئے تو کیا ہوگا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: حقیقی زندگی میں اسپائیڈر مین کی طرح دیوار پر چڑھنا ممکن ۔۔
چڑھتے ہوئے بندہ آدھی دیوار سے گر پڑے گا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: حقیقی زندگی میں اسپائیڈر مین کی طرح دیوار پر چڑھنا ممکن ۔۔
ہرگز نہیں گرے گا۔
بلکہ ناقص میٹریل کی وجہ سے دیوار ہی گر جائے گی۔
بلکہ ناقص میٹریل کی وجہ سے دیوار ہی گر جائے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: حقیقی زندگی میں اسپائیڈر مین کی طرح دیوار پر چڑھنا ممکن ۔۔
چاند بابو wrote:ہرگز نہیں گرے گا۔
بلکہ ناقص میٹریل کی وجہ سے دیوار ہی گر جائے گی۔
Re: حقیقی زندگی میں اسپائیڈر مین کی طرح دیوار پر چڑھنا ممکن ۔۔
چوروں کو واردات میں آسانی ہو گیشازل wrote:ہمارے ہاں اگر میڈ ان چائنا قسم کے ویکیوم آگئے تو کیا ہوگا
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: حقیقی زندگی میں اسپائیڈر مین کی طرح دیوار پر چڑھنا ممکن ۔۔
اسلام علیکم
اوووپر جانے کا ایک نیا ذریعہ
اوووپر جانے کا ایک نیا ذریعہ
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.