ریپڈشیئر کا اکاؤنٹ

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

ریپڈشیئر کا اکاؤنٹ

Post by شازل »

میرے دوست نے ریپڈشیئر کا اکاؤنٹ لیا ہے وہ اسے کیا دوسرے دوستوں سے شیئر کرسکتا ہے
چونکہ میرا علم اس سلسلے میں محدود ہے اس لیے پوچھ رہاہوں
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: ریپڈشیئر کا اکاؤنٹ

Post by فرحان دانش »

بالکل کر سکتا ہے
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ریپڈشیئر کا اکاؤنٹ

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
جی نہیں. اگر اس سے مراد پاسورڈ استعمال کرکے اپلوڈ ڈاونلوڈ کرنا ہے تو.اسلئے کہ ایسوں کو بین کردیا جاتا ہے جن کے اکاؤنٹ میں ایک ہی وقت میں کی مختلف ip,s سے انٹر ہونے کی کوشش کی جارہی ہوتی ہے. ہاں اپنی فائیلس کا فولڈر بنا کر اس فولڈر کو شئیر کیا جاسکتا ہے. یا ایک ہی شہر میں کچھ لوگ مختلف اوقات میں لوگ ان ہوں ٹکراؤ نہ ہو انکا آپس میں.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ریپڈشیئر کا اکاؤنٹ

Post by شازل »

بالکل میں‌بھی ایسا ہی کررہا ہوں
ٹائمنگ کے مطابق کام کررہے ہیں 8)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ریپڈشیئر کا اکاؤنٹ

Post by چاند بابو »

آفاق بھیا کی بتائی ہوئی باتیں بالکل درست ہیں اور میں ان کی تصدیق کرتا ہوں۔

ویسے پاسورڈ اور یوزر نیم ہے کیا؟؟؟ :D :D :D :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ریپڈشیئر کا اکاؤنٹ

Post by شازل »

pakistan
pakistan
بس یا اور کچھ 8)
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ریپڈشیئر کا اکاؤنٹ

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
چاند بابو نے جوسوال کیا بہت اچھا سوال ہے. میں بھی کرتا ہوں اورمزید یہ کہ.. ہمارا کیا ٹائیم ہوگا؟
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ریپڈشیئر کا اکاؤنٹ

Post by شازل »

ہم تین دوستوں نے 500 روپے میں اکاونٹ لیا ہے
ایک دوست فل ٹائم لے رہا ہے جبکہ ہم دو دوست ایک سو پچیس فی کس کے حساب سے ادائیگی کی ہے
اور میں رات گیارہ بجے سے لے کر شام 6بجے تک استعمال کرتا ہوں جبکہ دوسرا دوست 6 بجے سے رات گیارہ بجے تک.
تو اس لحاظ میں میں فائدے میں رہا
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ریپڈشیئر کا اکاؤنٹ

Post by انصاری آفاق احمد »

شازل wrote:ہم تین دوستوں نے 500 روپے میں اکاونٹ لیا ہے

بہت اچھی تقسیم ہے. آپ حضرات کو مبارک ہو.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ریپڈشیئر کا اکاؤنٹ

Post by شازل »

شکریہ
اگر کوئی اور دوست بھی ایک گروپ بنا لیں تو یقینا فائدے میں رہیں گے
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ریپڈشیئر کا اکاؤنٹ

Post by انصاری آفاق احمد »

شازل wrote:شکریہ
اگر کوئی اور دوست بھی ایک گروپ بنا لیں تو یقینا فائدے میں رہیں گے
نیٹ سے کوئی چیز اگر خریدوں تو مجھے ڈر ہے شیطان ڈھول بجائے گا.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ریپڈشیئر کا اکاؤنٹ

Post by اعجازالحسینی »

انصاری آفاق احمد wrote:
شازل wrote:شکریہ
اگر کوئی اور دوست بھی ایک گروپ بنا لیں تو یقینا فائدے میں رہیں گے
نیٹ سے کوئی چیز اگر خریدوں تو مجھے ڈر ہے شیطان ڈھول بجائے گا.

آپ اپنا کام کریں اسے اپنا کام کرنے دیں :twisted:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ریپڈشیئر کا اکاؤنٹ

Post by چاند بابو »

اچھا شازل بھیا آپ کے اکاونٹ کی ڈیلی لیمٹ کیا ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ریپڈشیئر کا اکاؤنٹ

Post by شازل »

میرے خیال میں 35 جی بی 8)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ریپڈشیئر کا اکاؤنٹ

Post by چاند بابو »

ارے واہ بہت خوب یہ تو بہت زیادہ لیمٹ ہے۔

میرے پاس بھی اکاونٹ ہے لیکن اس کی لیمیٹ صرف 5 جی بی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ریپڈشیئر کا اکاؤنٹ

Post by شازل »

یعنی گزارہ ہو جاتا ہے
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: ریپڈشیئر کا اکاؤنٹ

Post by فہیم »

شازل wrote:ہم تین دوستوں نے 500 روپے میں اکاونٹ لیا ہے
ایک دوست فل ٹائم لے رہا ہے جبکہ ہم دو دوست ایک سو پچیس فی کس کے حساب سے ادائیگی کی ہے
اور میں رات گیارہ بجے سے لے کر شام 6بجے تک استعمال کرتا ہوں جبکہ دوسرا دوست 6 بجے سے رات گیارہ بجے تک.
تو اس لحاظ میں میں فائدے میں رہا
500 میں ایک ماہ کا ہے یا تین کا ؟؟
مجھے بھی بتائو اتنا سستا کہاں سے ملے گا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: ریپڈشیئر کا اکاؤنٹ

Post by فہیم »

شازل wrote:میرے دوست نے ریپڈشیئر کا اکاؤنٹ لیا ہے وہ اسے کیا دوسرے دوستوں سے شیئر کرسکتا ہے
چونکہ میرا علم اس سلسلے میں محدود ہے اس لیے پوچھ رہاہوں
ایک طریقہ یہ بھی ہے
- سب سے پہلے IDM کھولیں اور مینیو میں سے Downloadsسیلیکٹ کریں اور پھر Optionsپر کلک کریں.وہاں سےSite Logins والے ٹیب پر جائیں.
Site Logins والے ٹیب پر آنے کے بعد New پر کلک کریں.
اب یھاں ریپڈ شئیر کا یوزر نیم اور پاسورڈ انٹر کریں اور okپر کلک کریں.
اب لنکس ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے مندرجہ ذیل طریقہ استعمال کریں.

سب سے پھلے جو لنک ڈاؤنلوڈ کرنے ھوں انھیں سلیکٹ کریں اور right click کرتے ھوئے Download with IDM سیلیکٹ کریں
جیسے ھی آپ download with IDM پر کلک کریں گے آپ کے پاس سکرین آجائے گی..
یھاں check all پر کلک کریں اور ok کا بٹن دبائیں. ڈاؤنلوڈنگ اسٹارٹ ھو جائے گی..

نوٹ:- تمام یوزرس سے گزارش ھے کے وہ rapidshare.com پر جا کر ہر گز لاگ ان نا ھو ں. ایسا کرنے سے اکاؤنٹ بلاک ھو جائے گا.
اس لئے صرف دیئے گئے طر یقہ کار کے تحت اکاؤنٹ استعمال کریں.

کوشش کروں گا کہ سکرین شاٹ پیش کروں .فی الحال اس پر گزارا کریں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ریپڈشیئر کا اکاؤنٹ

Post by چاند بابو »

بہت خوب ۔

اچھی معلومات شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔

لیکن میں تو ہمیشہ لاگ ان ریپڈ شئیر کی سائیٹ سے ہوتا ہوں میرا آئی ڈی تو بلاک نہیں ہوا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ریپڈشیئر کا اکاؤنٹ

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:بہت خوب ۔

اچھی معلومات شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔

لیکن میں تو ہمیشہ لاگ ان ریپڈ شئیر کی سائیٹ سے ہوتا ہوں میرا آئی ڈی تو بلاک نہیں ہوا ہے۔
اسلام علیکم
میرے خیال سے انکی مراد ملٹی یوزر سے ہے...
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”