جدید مشین کم پانی سے وضو کرائے گی

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

جدید مشین کم پانی سے وضو کرائے گی

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]

بشکریہ امت
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جدید مشین کم پانی سے وضو کرائے گی

Post by شازل »

بہت شکریہ مفید انفارمیشن کے لیے
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: جدید مشین کم پانی سے وضو کرائے گی

Post by عاطف »

بہت اچھی مشین ہے کیا ہم اسے خرید سکے گے :?: :?: :?: :?:
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جدید مشین کم پانی سے وضو کرائے گی

Post by چاند بابو »

بہت عمدہ۔

خرید تو خیر شاید ہم ابھی نہ سکیں کیونکہ بہت مہنگی ہو گی شاید۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: جدید مشین کم پانی سے وضو کرائے گی

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
جزاک اللہ خبر شئیر کرنے کا
اس خبر میں سنّت کو ملحوظ رکھ کر بنانے کی بات بار بار دہرائی گئی ہے
بندہ اب تک تو بیٹھ کر وضو کرنے کو بھی سنّت ہی سمجھتا رہا. اب تصدیق کرنی پڑے گی.
یا یہیں کوئی تصدیق کرا دئے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”