اردو نامہ پر کیپچا کو ان ایبل کردیا گیا ہے

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

اردو نامہ پر کیپچا کو ان ایبل کردیا گیا ہے

Post by شازل »

کچھ عرصہ سے اسپیمرز سے بہت تنگ کررکھا تھا، ہر دوسرے تیسرے روز ایک نیا اسپیمر رجسٹر ہورہا تھا اور دوسری طرف ہمارا کیپچا کا نظام خراب ہو چکا تھا،
آج اچانک ہی ایک بہن کے کہنے پر میں‌نے اپنے فورم اردو وطن کے کیپچا کو ان ایبل کیا تو خیال آیا کہ اردو نامہ پر بھی اس نظام کو ان ایبل کرنے کی کوشش کی جائے ، قسمت ہمارا ساتھ دیا اور ہم کیپچا کو ان ایبل کرنے میں کامیاب ہو گئے
صرف ایک کسر رہ گئی ہے کہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر انٹرنیٹ ایکسپلورر کے یوزرز فورم میں رجسٹر ہونے سے محروم رہیں گے،
کوشش کریں گے کہ اس بگ کو دور کردیں اور وہ بھی جلد از جلد.
بہرحال اللہ کا شکر ہے کہ ہم ایک بڑی مصیبت سے نکل آئے اللہ پاک آگے بھی ہمارے مدد کرے گا.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ پر کیپچا کو ان ایبل کردیا گیا ہے

Post by شازل »

خوشخبری یہ کہ اب انٹرنیٹ ایکسپلورر کا بگ بھی دور کردیا گیا ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو نامہ پر کیپچا کو ان ایبل کردیا گیا ہے

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب شازل بھائی۔
شیطان کو بھگا کر آپ نے بہت ہی ثواب کا کام کیا ہے۔
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: اردو نامہ پر کیپچا کو ان ایبل کردیا گیا ہے

Post by اسداللہ شاہ »

مبارک ہو
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ پر کیپچا کو ان ایبل کردیا گیا ہے

Post by شازل »

خیر مبارک
اب دعا کریں کہ فورم کو نئے ورژن سے اپڈیٹ کرلوں
یہ بڑا رسکی کام ہے نا، اس لیے
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اردو نامہ پر کیپچا کو ان ایبل کردیا گیا ہے

Post by اعجازالحسینی »

ہماری دعائیں آپکے ساتھ ہیں بھیا
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ پر کیپچا کو ان ایبل کردیا گیا ہے

Post by چاند بابو »

وہ مارا

بہت خوب شازل بھیا واقعی جئنیس ہو آپ

کمال کر دیا ۔

چھٹکارا دلا دیا ان شیطانوں اور ان کے شیطانی مواد سے۔

میں تہہ دل سے شازل بھیا کو اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

اردونامہ کا نیا ورژن بھی اپڈیٹ کر دیا ہے۔

ایک اور بہت بڑی کامیابی۔

شروع سے آج تک اردونامہ پر آپ نے جو بھی قدم اٹھایا ہے۔

کامیابی نے آپ کے قدم چومے ہیں۔

ہر قدم ہی قابلِ ستائش ہے۔

میں تو ایک چھٹی کے بعد واپس آیا تو حیران ہی رہ گیا اردونامہ کی تو جون ہی بدل گئی ہے۔

اللہ تعالٰی آپ کو اس کارِ خیر کا اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ (آمین)

تمام اہلیانِ اردونامہ اور خصوصی طور پر میری طرف سے مبارکباد قبول فرمائیں اس دعا کے ساتھ کہ

اللہ تعالٰی زندگی کے ہر موڑ پر آپ کو ایسی ہی کامیابیاں عطا فرمائے۔

ہمیشہ ہنستے رہو مسکراتے رہو ۔ مسکراہٹیں بکھیرو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”